District Food Controller Jhang

District Food Controller Jhang Food Safety and Consumer Protection Dept

عوامی ریلیف، حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح 🤝🌾10 کلوگرام آٹے کا تھیلا صرف -/1100 روپےوزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف ...
07/08/2026

عوامی ریلیف، حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح 🤝🌾
10 کلوگرام آٹے کا تھیلا صرف -/1100 روپے

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن اور ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب جناب امجد حفیظ کی ہدایات کے مطابق، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع جھنگ جناب محمد رمضان سیال کی نگرانی میں ضلع جھنگ میں عوام کو معیاری آٹے کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

ضلع جھنگ کی چاروں تحصیلوں، جھنگ، شورکوٹ، احمد پور سیال اور 18 ہزاری میں 10 کلوگرام آٹے کا تھیلا صرف 1100 روپے میں وافر مقدار میں دستیاب ہے، تاکہ ہر شہری سرکاری مقررہ نرخ پر باآسانی معیاری آٹا حاصل کر سکے۔

حکومتِ پنجاب عوام کو معیاری آٹے کی مسلسل اور بلاتعطل فراہمی، مارکیٹ میں مناسب سپلائی کے استحکام اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات پر مسلسل عمل پیرا ہے۔
Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez
Deputy Director Food Faisalabad
DC Jhang
Govt of Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات اور عوامی ریلیف کے ویژن کے تحت محکمہ خوراک ضلع جھنگ کا عملہ ضلع بھ...
07/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات اور عوامی ریلیف کے ویژن کے تحت محکمہ خوراک ضلع جھنگ کا عملہ ضلع بھر کی مختلف فلور ملز میں مسلسل تعینات ہے، جہاں آٹے کی پیداوار، لوڈنگ، ترسیل اور اوپن مارکیٹ تک فراہمی کے تمام مراحل کی شفاف اور مؤثر نگرانی کی جا رہی ہے۔

محترمہ مریم نواز شریف کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے مطابق فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسران اور اہلکار اس امر کو یقینی بنا رہے ہیں کہ آٹے کی لوڈنگ سے لے کر مارکیٹ میں سپلائی تک تمام مراحل مکمل شفافیت اور ضابطے کے مطابق انجام پائیں۔ ذخیرہ اندوزی، مصنوعی قلت اور ناجائز منافع خوری کی روک تھام کے ساتھ عوام کو مقررہ نرخوں پر معیاری آٹے کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے محکمہ خوراک ضلع جھنگ ہمہ وقت متحرک ہے۔
Maryam Nawaz Sharif
Amjad Hafeez
DC Jhang
Deputy Director Food Faisalabad

Address

Ghalla Mandi Toba Road
Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Food Controller Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share