Chak 232 JB, Jhang

Chak 232 JB, Jhang Chak 232 JB is a model village near Jhang with the Naul tribe comprising a majority of the population.

اس گاؤں کا بیٹا، ہمارا فخر ہمارا مان۔ انشاءاللہ MPA PP126 مہر ذوالفقار خان ناصر نول
08/02/2024

اس گاؤں کا بیٹا،
ہمارا فخر ہمارا مان۔
انشاءاللہ MPA PP126 مہر ذوالفقار خان ناصر نول

Aap sab ko Ramzan mubarak. Bohat si duayen aap k liye.
23/03/2023

Aap sab ko Ramzan mubarak. Bohat si duayen aap k liye.

کھیت جیسے کہ میر و غالب کے شعر ساحریہ کچے رستے ہمارے گاؤں کی شاعری ہے— جہانزیب ساحر
05/05/2022

کھیت جیسے کہ میر و غالب کے شعر ساحر
یہ کچے رستے ہمارے گاؤں کی شاعری ہے

— جہانزیب ساحر

15/02/2021

😍

ایک اچھا اور مہذب انسان ہونے کا ثبوت دیں ۔ گر اللہ نے آپ کو مال ودولت سے نوازا ہے اور آپ اپنا نیا گھر بنا رہے ہیں تو گھر...
08/02/2021

ایک اچھا اور مہذب انسان ہونے کا ثبوت دیں ۔
گر اللہ نے آپ کو مال ودولت سے نوازا ہے اور آپ اپنا نیا گھر بنا رہے ہیں تو گھر میں داخل ہونے کے لیئے سیڑھی ( پوہڑی ) اپنی حدود میں ہی بنائیں۔ اپنا گیٹ دروازہ 2،3 فٹ پیچھے کر کے لگا لیں تا کہ آپ کی سیڑھی شریف کی وجہ سے راہگزر پریشان نہ ہوں۔ (اور آپ لوگوں کے لعن طعن سے بھی بچے رہیں)۔
راستے سے رکاوٹ دور کرنا باعث ثواب ہے تو یقیناً رکاوٹ ڈالنا اور وہ بھی مستقل رکاوٹ، یہ جرم ہے اور گناہ کے زمرے میں آتا ہے
۔۔۔ اللہ سب کو عمل کی توفیق دے ۔۔ آمین

نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے شکیل بدایوانی۔A beautiful morning submit...
19/03/2020

نئی صبح پر نظر ہے مگر آہ یہ بھی ڈر ہے
یہ سحر بھی رفتہ رفتہ کہیں شام تک نہ پہنچے

شکیل بدایوانی۔
A beautiful morning submitted by Hassan Nasir from Chak 232.

اپنے دیس سا نا دیکھا میں نے کوئی دیس یاروں۔۔۔
30/11/2019

اپنے دیس سا نا دیکھا میں نے کوئی دیس یاروں۔۔۔

برسا بھی تو کس دشت کے بے فیض بدن پراک عمر مرے کھیت تھے جس ابر کو ترسےپروین شاکرHow beautiful is this submission from Has...
25/05/2019

برسا بھی تو کس دشت کے بے فیض بدن پر
اک عمر مرے کھیت تھے جس ابر کو ترسے
پروین شاکر
How beautiful is this submission from Haseeb Ahmad Naul?

What do you have to say about this Summer Sunrise?
24/04/2019

What do you have to say about this Summer Sunrise?

Our team is a huge fan of sunsets!
18/03/2019

Our team is a huge fan of sunsets!

تھیں جنکے دم سے رونقیں شہروں میں جا بسےورنہ میرا گاؤں یوں ویران تو نہ تھا!!!This shot of a Shepherd on the banks of rive...
18/03/2019

تھیں جنکے دم سے رونقیں شہروں میں جا بسے
ورنہ میرا گاؤں یوں ویران تو نہ تھا!!!

This shot of a Shepherd on the banks of river Chenab, along with the caption, was shared by a fan today~

Address

Chak # 232 JB
Jhang
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 232 JB, Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share