Waryam Wala (Official)

Waryam Wala (Official) Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waryam Wala (Official), Public & Government Service, Railway Station Waryam Tehsil Shorkot District Jhang Punjab, Jhang.

30/07/2025
منڈی مویشیاں جھنگ سے واپسی پر  تھانہ وریام والا کی حدود میں ڈکیتی کی بڑی واردات، بیوپاریوں سے 23 لاکھ سے زائد کی نقدی چھ...
22/03/2025

منڈی مویشیاں جھنگ سے واپسی پر تھانہ وریام والا کی حدود میں ڈکیتی کی بڑی واردات، بیوپاریوں سے 23 لاکھ سے زائد کی نقدی چھین کر مسلح ڈاکو فرار، ڈی ایس پی شورکوٹ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

3 منڈی مویشیاں جھنگ سے واپسی پر تھانہ وریام والا کی حدود میں ڈکیتی کی بڑی واردات، بیوپاریوں سے 23 لاکھ سے زائد کی نقدی چھین کر مسلح ڈاکو فرار، ڈی ایس پی شورکوٹ اور ایس ا....

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید کی اپنی ٹیم کے ہمراہ  سرچ آپریشن کے دوران دو...
08/10/2024

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران دو ڈرگ ڈیلرز سے گیارہ کلو گرام سے زائد چرس برآمد ،ملزمان گرفتار، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

44 وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)ایس ایچ او تھانہ وریام والا رانا محمد سعید کی اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران دو ڈرگ ڈیلرز سے گیارہ کلو گرام سے زائد چرس برآمد ....

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دریا میں نہانے کے لیے جانے والا بیلہ سربانہ ضلع جھنگ کا معروف نوجوان ٹک ٹاکر خرایت علی...
06/08/2024

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دریا میں نہانے کے لیے جانے والا بیلہ سربانہ ضلع جھنگ کا معروف نوجوان ٹک ٹاکر خرایت علی بدھرا ڈوب گیا، ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا اور ریسکیو 1122 شورکوٹ کی ٹیم موقع پر موجود، نوجوان کی لاش ڈھونڈنے میں مصروف، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

356 شیئر کریں وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دریا میں نہانے کے لیے جانے والا بیلہ سربانہ ضلع جھنگ کا معروف نوجوان ٹک ٹاکر خرایت علی بدھرا ڈوب گیا، ڈی ایس پی شورکوٹ مہ....

نام صغریٰ بی بی چک نمبر 493 باٹیاں والا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ عمر 40 سے 45 سال چک 493 باٹیاں والا 01.07.2024 سے لاپتا ہے...
06/07/2024

نام صغریٰ بی بی چک نمبر 493 باٹیاں والا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ عمر 40 سے 45 سال چک 493 باٹیاں والا 01.07.2024 سے لاپتا ہے اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے جہاں بھی کسی بھائی کو نظر ائے مہربانی فرما کر اس نمبر پہ رابطہ کریں. 03085489347۔. 03411104495۔. ۔۔03022496606

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ضلع جھنگ کی عوام پر  بڑی نوازشیں… ضلع بھر کے پندرہ بڑے روڈ منصوبوں کی کیبنٹ کم...
25/05/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ضلع جھنگ کی عوام پر بڑی نوازشیں… ضلع بھر کے پندرہ بڑے روڈ منصوبوں کی کیبنٹ کمیٹی سے منظوری.. جھنگ شورکوٹ،قائم بھروانہ وریام والا سمیت تمام بڑے روڈز کی تعمیر و مرمت اب ممکن ہو سکے گی

123 وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ضلع جھنگ کی عوام پر بڑی نوازشیں… ضلع بھر کے پندرہ بڑے روڈ منصوبوں کی کیبنٹ کمیٹی سے منظوری.. جھنگ شورکوٹ،قائم بھروانہ وری....

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ پر بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کا معاملہ، بس ڈکیتی کے...
17/05/2024

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ پر بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کا معاملہ، بس ڈکیتی کے دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، دیگر کی ڈاکوؤں کی تلاش جاری ،ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس

227 وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ پر بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کا معاملہ، بس ڈکیتی کے دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،...

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ دھرتی کے شہید ہونے والے خوبرو نوجوان نائیک طاہر عباس سپرا کی نماز جنازہ آج نوبجے ...
03/04/2024

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ دھرتی کے شہید ہونے والے خوبرو نوجوان نائیک طاہر عباس سپرا کی نماز جنازہ آج نوبجے ان کی رہائش گاہ واقع موضع چائیانوالا بستی مہر کبیر سپرا پر ادا کی جائے گی ،مرحوم حاجی مہر طارق اقبال سپرا انگلش شاپنگ مال والے اور مہر جہانگیر سپرا مہک شوز والے کے بھانجے تھے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ملک شاہد ظفر ،شیخ اسد مصطفٰی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

44 وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ دھرتی کے شہید ہونے والے خوبرو نوجوان نائیک طاہر عباس سپرا کی نماز جنازہ آج نوبجے ان کی رہائش گاہ واقع موضع چائیانوالا بستی مہر...

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی محمد نواز زرگر نور محمد زرگرکا بھانجا محمد اقبال ...
03/02/2024

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی محمد نواز زرگر نور محمد زرگرکا بھانجا محمد اقبال زرگر کا کزن مستری محمد نواز حق نواز محمد ریاض مستری محمد ناصر کا بھائی ماسٹر احمد نواز زرگر ارقم پبلک سکول وریام والا والے بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ اج 2,30بجے بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی، مرحوم کی اچانک وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں کی جانب سے انتہائی افسوس کا اظہار رپورٹ میاں عثمان طاہر جنجوعہ،شیخ اسد مصطفٰی

19 وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی محمد نواز زرگر نور محمد زرگرکا بھانجا محمد اقبال زرگر کا کزن مستری محمد نواز حق نواز محمد ریاض...

Address

Railway Station Waryam Tehsil Shorkot District Jhang Punjab
Jhang
35100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waryam Wala (Official) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share