Public library Dera Allah yar

Public library Dera Allah yar it's educational promoting page.

Tomorrow....! At public library  Dera Allah yar .🏫📚
04/01/2026

Tomorrow....! At public library
Dera Allah yar .🏫📚

05/12/2025

طلبا و طالبات کو پبلک لائیبریری ڈیرہ الله یار میں منتھلی فیس کے نام پر ہراسہ کرنا بند کیا جائے۔ 500 500 تو کیا ایک روپیہ بھی کوئی نہیں دےگا۔ یہ کوئی کاروبار کی جگہ نہیں ہے۔

05/12/2025

بھائ یہ سرکاری لائیبریری ہے۔ کوئی کاروبار یا منتھلی لینے کی جگہ نہیں۔
ہوش کرو۔

05/12/2025

کل سے منتھلی پیسا لیا جائے گا۔ منتھلی دو گے تو لائیبریری میں چھوڑا جائے گا۔
طلبا سے لائیبریری میں اٹیچ منٹ پر آنے والے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازم کی وارنگ۔

04/12/2025

ایم پی اے عبدالمجید صاحب پورے شہر میں سلام دعا کرتے ہوئے روڈوں اور گلیوں میں گھومتے نظر آتے ہیں۔ لیکن پبلک لائیبریری کے مسلے مساۂل نا سنتے نا دیکھتے ہیں۔۔ لائیبریری آنے کی ہمت کریں نوجوانوں کا سامنا کریں۔

04/12/2025

لائیبریری میں اتنا ناقص کام ہوا ہے۔ دس دن میں فرنیچر خراب ہو چکا ہے۔ اتنا ناقص چیزیں استعمال کر کے صرف خاناپری کی گئی ہے

04/12/2025

سولر پینل لائیبریری میں 40 لگنے تھے سولہ لگایے گیے۔ اتنی کرپشن

04/12/2025

ڈی سی صاحب سے جب بات کی جاتی ہے کہ کام معیاری نہیں ہوا تو آگے سے طلبا و طالبات کو کہتے ہیں کہ آپ انجینئر ہیں۔ ان کو پریشر دینے کے کہتے ہیں کون کو کیا کرتے ہو۔ کس دیپارٹمنٹ میں پڑتے ہو۔ یہ تمہارا کام نہیں

04/12/2025

پبلک لائیبریری ڈیرہ الله یار کی رینوویشن کے نام پر کروڑوں روپے کھائے گئے ہیں۔ حساب دینے کے بجائے سٹوڈنٹس سے منتھلی 500 500 روپے مانگے جا رہے ہیں۔ کوئی حیا ہوتی ہے۔ کوئی شرم ہوتی ہے

04/12/2025

جتنا پیسہ لائیبریری کے نام پر آیا ہے۔ اور اس پراجیکٹ میں لائیبریری کو 5 سال تک چلانا ہے۔ ۔ لیکن دس دن میں پیسے مانگ رہے ہو۔

04/12/2025

پبلک لائیبریری میں طلباء و طالبات سے ہر مہینے 500روپے ڈمانڈ کی جا رہی ہے۔
ڈی سی صاحب اتنا لائیبریری کے نام پر پیسے آنے کے بعد بھی پیسے مانگے جا رہے ہیں۔

04/12/2025

پبلک لائیبریری ڈیرہ الله یار کھلے ہوۓ دس دن نا ہوئے۔ بیٹریز جواب دینے لگ گئے۔ اور بجلی کی لائن لگی ہوئی بھی نہیی ہے۔ خدارا بجلی لائن وابڈا والی لگائ جائے

Address

Civil Hospital Road Dera Allah Yr
Jhatpat

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

+923337954840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public library Dera Allah yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category