Jamaat-e-islami Jaffarabad Official

Jamaat-e-islami Jaffarabad Official ترقی یافتہ جعفرآباد کیلئے ہمارا ساتھ دیں

03/09/2026
03/09/2026
03/09/2026

مذاکراتی وفد کے ہمراہ حافظ نعیم الرحمن صاحب نے جب تک لیوی بھتہ ٹیکس ختم نہیں ہوگا دھرنے جاری رہیں

03/09/2026

جو کہتے تھے جماعت اسلامی کے احتجاج سے کوئی فرق نہیں پڑتا حکومت کو
زندہ لاشو!
مزاحمت زندہ باد
حکومتی وفد جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ پہنچ گیا

03/09/2026

امیرِ جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب کی کال پر جعفرآباد میں پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

ڈیرہ اللہ یار جعفرآباد جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس اور جعفرآباد کی عوام کے پانی کیلئے ملک گیر ہڑتال ...
03/09/2026

ڈیرہ اللہ یار جعفرآباد
جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس اور جعفرآباد کی عوام کے پانی کیلئے ملک گیر ہڑتال کی طرح جعفرآباد میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی

نشرو اشاعت جماعت اسلامی جعفرآباد

02/09/2026

جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی بھتہ اور جعفرآباد کی عوام کے پانی کیلئے کل بروز جمعرات شٹر ڈاؤن ہڑتال
اس سلسلے میں امیر جماعت اسلامی جعفرآباد پروفیسر مولانا محمد ایوب منصور صاحب کا خصوصی پیغام تاجروں کے نام

ہڑتال ہڑتال ہڑتال جعفرآباد کی عوام کے پانی کیلئے اور پیٹرول لیوی بھتہ کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے کل بروز جمعرات شٹر...
02/09/2026

ہڑتال ہڑتال ہڑتال
جعفرآباد کی عوام کے پانی کیلئے
اور پیٹرول لیوی بھتہ کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے کل بروز جمعرات شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی

نشرو اشاعت جماعت اسلامی جعفرآباد

کوئٹہ پارلیمانی سیکرٹری محکمہ S&GAD بلوچستان ایم پی اے جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی کا ایکسئین ابراہیم مینگل کے کزن...
01/09/2026

کوئٹہ
پارلیمانی سیکرٹری محکمہ S&GAD بلوچستان
ایم پی اے جعفرآباد انجینئر عبدالمجید بادینی کا ایکسئین ابراہیم مینگل کے کزن کے وفات پر انکے ورثاء سے تعزیت کر رہے ہیں
بعد ازاں گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان کے مقام پر نا معلوم افراد کے فائرنگ سے شہید ہونے والے مرحوم شہید دولت خان بادینی کے وفات پر انکے ورثاء سے تعزیت کر رہے ہیں ۔

Address

Jhatpat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-islami Jaffarabad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-islami Jaffarabad Official:

Shortcuts

Share