29/11/2025
“کیا آپ بھی اپنی کورئیر سروس سے پریشان ہیں؟ آپ کو ادائیگی وقت پر نہیں ملتی؟ اور آپ کے پارسلز میں سے 50% ریٹرن ہو جاتے ہیں؟
تو پھر جوائن کریں پاکستان پوسٹ آفس — آن لائن ٹریکنگ کے ساتھ، تیز رفتار اور کم خرچ کورئیر سروس!
اندرونِ ملک ہو یا بیرونِ ملک، پاکستان پوسٹ آفس پیش کرتا ہے بہترین اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری سروس!”