Mutual Transfer Platform

Mutual Transfer Platform Teachers Community Book This is official Page for Mutual Transfer website to make and search data for teacher to make mutual transfer.

08/07/2020
08/07/2020

ASF Jobs 2020 Advertisement Application Form Download

‏جس قوم کو برف بیچنے کے لئیے “ٹھنڈا لکھ کر سمجھانا پڑے اس کو لاک ڈآؤن اور کرونا  وائرس کے متعلق سمجھانا ناممکن ہی ہے۔
03/07/2020

‏جس قوم کو برف بیچنے کے لئیے “ٹھنڈا لکھ کر سمجھانا پڑے اس کو لاک ڈآؤن اور کرونا وائرس کے متعلق سمجھانا ناممکن ہی ہے۔

13/06/2020

پنجاب یونیورسٹی نےگریجوایشن اور ماسٹرز کی سطح پر امتحانات کاشیڈول جاری کردیا،

یونیورسٹی نے گریجویشن اور ماسٹرز ڈگری کے امتحانات 22 جولائی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
پنجاب یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات محمد راؤف نواز کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق بی اے، بی ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات 22 جولائی سے شروع ہوں گے۔

ایم اے، ایم ایس سی، بی کام پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 7ستمبر سے ہوگا۔ پارٹ ٹو کا امتحان دینے والے امیدوار دونوں روایتی اور ایم سی کیو بیسڈ آن لائن امتحان دینے کی تیاری کریں۔ 15 جولائی کے بعد حکومت کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کھولنے کا فیصلہ ہوا تو مندرجہ بالا پارٹ ٹو کے امتحانات روایتی انداز میں لئے جائیں گے۔ تاہم اگر حکومت کی جانب سے 15 جولائی کے بعد یونیورسٹی بند رہی تو پارٹ ٹو کے امتحان آن لائن ایم سی کیو بیسڈ لئے جائیں گے۔

بی اے ،بی ایس سی، ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس اینڈ سائنس پارٹ ون کے سالانہ امتحانات یکم اکتوبر سے ہوں گے جبکہ ایم اے، ایم ایس سی، بی کام، ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون کے امتحانات 2 نومبر سے شروع ہوں گے۔ ترجمان خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ پارٹ ون کے امتحانات روایتی انداز میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، تاہم یہ کورونا کے باعث پیدا شدہ صورتحال بہتر ہونے اور حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔

12/06/2020

Post Your Desire Station here

Address

Warsi E Services
Jhelum
49320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mutual Transfer Platform posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mutual Transfer Platform:

Share