PML N Jhelum Official

PML N Jhelum Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Jhelum Official, Political Party, Jhelum.

چوہدری راشد گھرمالہ صدر مسلم لیگ نون پی پی 25 جہلم
24/08/2026

چوہدری راشد گھرمالہ صدر مسلم لیگ نون پی پی 25 جہلم

23/08/2026

سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا جہلم میں سیاستدانوں کے حوالے سے اہم بیان

وزیر مملکت برائے خزانہ کو نشان امتیاز کیلئے منتخب ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
16/08/2026

وزیر مملکت برائے خزانہ کو نشان امتیاز کیلئے منتخب ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

عوامی لیڈر چوہدری راشد گھرمالہ صدر مسلم لیگ ن پی پی 25 جہلم
15/08/2026

عوامی لیڈر چوہدری راشد گھرمالہ صدر مسلم لیگ ن پی پی 25 جہلم

سابقہ وزیر چوہدری رخسار احمد صاحب کو ایم ایل اے بننے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں م
28/07/2026

سابقہ وزیر چوہدری رخسار احمد صاحب کو ایم ایل اے بننے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں م

22/07/2026

ضلع جہلم کی عوام سے التماس ہے ہر 5 سال بعد نظر آنے والے امیدوار کو چھوڑ دیں اگلی بار اللہ کے حکم سے امیدوار بھی مسلم لیگ ن کا جہلم سے ھو گا 30 سال سے مسلط شدہ گمنامی بھی ختم کریں گے ہمارا قائد میاں محمد نوا شریف ہے قائد نے جس کو ٹکٹ دے دیا ووٹ اور سپورٹ اسی کا ہے

خادمِ ثقافت چوہدری محمد زبیرجہلم کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری حسن گجر آف کالا گجراں اچانک انتقال کر گئےجہلم (خصوص...
13/07/2026

خادمِ ثقافت چوہدری محمد زبیر

جہلم کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری حسن گجر آف کالا گجراں اچانک انتقال کر گئے

جہلم (خصوصی رپورٹ)
ضلع جہلم کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت، مسلم لیگ (ن) کے وفادار کارکن اور گھرمالہ خاندان کے دیرینہ ساتھی چوہدری حسن گجر آف کالا گجراں اچانک انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے ضلع میں پھیل گئی، جس پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔

مرحوم چوہدری حسن گجر اپنی خوش اخلاقی، ملنساری، عوامی خدمت اور مسلم لیگ (ن) سے غیر متزلزل وابستگی کے باعث علاقے میں ایک منفرد مقام رکھتے تھے۔ ان کی ناگہانی وفات سے نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ دوست احباب، کارکنان اور پورا علاقہ غم میں ڈوب گیا ہے۔

مرحوم کی وفات پر سابق رکنِ صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم خادم گھرمالہ اور چوہدری راشد گھرمالہ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری حسن گجر ایک مخلص، وفادار اور باکردار ساتھی تھے جن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

سیاسی و سماجی شخصیات، دوست احباب اور اہلِ علاقہ نے بھی مرحوم کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ضلع جہلم کے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم چوہدری حسن گجر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

(کشمیر الیکشن) قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کے نامزد کردہ امیدواران کو 27 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں
12/07/2026

(کشمیر الیکشن) قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کے نامزد کردہ امیدواران کو 27 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں

10/07/2026

گجر ہاؤس

> "1960 کا دینہ (ضلع جہلم، پاکستان) — جی ٹی روڈ پر پرانی دکانیں، سائیکلیں، تانگے، چند کلاسک جیپیں، مٹی اور پکی سڑکوں کا ...
03/07/2026

> "1960 کا دینہ (ضلع جہلم، پاکستان) — جی ٹی روڈ پر پرانی دکانیں، سائیکلیں، تانگے، چند کلاسک جیپیں، مٹی اور پکی سڑکوں کا امتزاج، روایتی پنجابی لباس میں لوگ، پرانے طرز کی مارکیٹ، تاریخی اور حقیقت سے قریب فوٹوگرافک انداز، سیاہ و سفید (Black & White)۔"

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Jhelum Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share