20/07/2026
سابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکٹریری راجہ یاور کمال اور استحکام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکٹری میاں خالد محمود کی کشمیر الیکشن کے حوالے سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کے لیے بھرپور الیکشن مہم جاری، میر پور میں الیکشن کمپین کے سلسلے میں منعقدہ میٹنگ میں شرکت اور خطاب