07/11/2024
ضلع جہلم میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیرِ اہتمام کھیلتا پنجاب گیمز 2024 کا سلسلہ جاری!
میونسپل سلیمان پارس سٹیڈیم جہلم میں فٹبال کے مقابلے جاری ہیں۔
آج کے مقابلوں میں مرزا راشد ندیم صاحب، سابقہ چیئرمین بلدیہ (پاکستان مسلم لیگ، ن) بطورِ مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن بھی موجود تھے۔
Sports Board Punjab
Deputy Commissioner Jhelum