محافظ03460257692

محافظ03460257692 آئین مل کر ہم لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں vote & support only for PMLN
(1)

25/08/2026

14/08/2026

ہر دل کی یہی صدا ہے، ہر لب پر یہی نعرہ ہے: پاکستان ہمارا ہے! 🇵🇰💚

12/08/2026
04/08/2026

Countdown loading.

01/08/2026

🌾 پنجاب میں گندم کی بمپر پیداوار: بحران نہیں، خوشحالی کا سفر! 🇵🇰
​الحمدللہ! رواں سال پنجاب میں گندم کی ریکارڈ پیداوار حاصل ہوئی ہے جو کہ ضرورت سے 33% زائد (سرپلس) ہے۔
​✨ اہم حقائق:
▪️ 55 لاکھ ٹن اضافی گندم نہ صرف پنجاب بلکہ پورے پاکستان کی غذائی ضروریات پوری کر رہی ہے۔
▪️ کسانوں کو ان کی محنت کا بہترین معاوضہ ملا، جہاں مارکیٹ ریٹ 3200 روپے سے بڑھ کر 4500+ روپے فی من تک پہنچا۔
▪️ گندم کا بڑا حصہ عام کسان کے پاس محفوظ ہے اور مارکیٹ میں معمول کے مطابق سپلائی جاری ہے۔
▪️ پنجاب اور ملک بھر میں آٹے کا کوئی بحران نہیں ہے۔
▪️ عوام کو ریلیف دینے کے لیے گرین تھیلوں میں سبسڈائزڈ آٹا صرف 110 روپے فی کلوگرام کے حساب سے دستیاب ہے۔
​آئیے! مستند معلومات پر اعتماد کریں، کسان کی محنت کا احترام کریں اور غذائی تحفظ کے اس سفر میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ 🌾✨

01/08/2026

انشاءﷲ ضلع جہلم میں شیر کی دھاڑ پورا پاکستان سنے گا ۔آزاد کشمیر الیکشن میں پوری قوت سے راجہ صدیق صاحب کو کامیاب کروا کر سیٹ قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کو تحفہ میں دیں گے ۔۔

31/07/2026

ٰ_دو

Address

Rohtas Road
Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محافظ03460257692 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to محافظ03460257692:

Shortcuts

Share