Suthra Punjab Program - Jhelum

Suthra Punjab Program - Jhelum Suthra Punjab Agency Jhelum
Committed to a cleaner, greener Jhelum. Join us in keeping your streets clean and environment healthy!

We provide efficient, eco-friendly waste collection and disposal services under district administration.

05/06/2026
صفائی ہم سب کا مشترکہ فرض ہے ۔۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ستھرا پنجاب کے ورکرز سے تعاون کریں ۔۔ #ستھراپنجاب
04/06/2026

صفائی ہم سب کا مشترکہ فرض ہے ۔۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ستھرا پنجاب کے ورکرز سے تعاون کریں ۔۔
#ستھراپنجاب

صفائی کا عظیم الشان سفر۔۔ بس آپ کا تعاون درکار آئیں ستھرا پنجاب مہم کا حصہ بن جائیں ۔۔
02/06/2026

صفائی کا عظیم الشان سفر۔۔
بس آپ کا تعاون درکار
آئیں ستھرا پنجاب مہم کا حصہ بن جائیں ۔۔

ستھرا پنجاب کی ہیلپ لائن شہریوں کی سہولت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ۔۔ کہیں بھی آپ کو ویسٹ کے حوالے سے کوئی شکایت ہو تو 1139 پ...
02/06/2026

ستھرا پنجاب کی ہیلپ لائن شہریوں کی سہولت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ۔۔
کہیں بھی آپ کو ویسٹ کے حوالے سے کوئی شکایت ہو تو 1139 پر کال کریں ۔

01/06/2026

Public feedback
#ستھراپنجاب

01/06/2026

Public feedback
#ستھراپنجاب

ستھرا پنجاب کے ورکرز نے عید کے ایام میں پنجاب بھر کو صاف رکھا ۔۔ شہریوں نے بھی بھرپور تعاون کیا۔۔ ان حالات میں ضرورت اس ...
01/06/2026

ستھرا پنجاب کے ورکرز نے عید کے ایام میں پنجاب بھر کو صاف رکھا ۔۔ شہریوں نے بھی بھرپور تعاون کیا۔۔ ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ سارا سال ہی شہری ایسے ہی ذمہ داری نبھائیں اور کوڑا ہمیشہ ڈسٹ بن میں ڈالیں ۔
#ستھراپنجاب

30/05/2026
30/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کی کامیاب تکمیل پر ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے تحصیل پنڈدادن خان کے محنتی ورکرز میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور ان کی بہترین خدمات پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا-
یہ ایک مختصر مگر پُرخلوص اظہارِ تشکر ہے ان کارکنان کے لیے جنہوں نے عید کے ایام میں آلائشیں اٹھانے اور صفائی کے فرائض ذمہ داری اور لگن کے ساتھ انجام دیے۔
ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم اپنے تمام محنتی ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ آپ کی محنت ہی ہماری کامیابی ہے۔

Address

Jada Chowk, Back Side Daewoo Terminal
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 05:00 - 02:00
Tuesday 05:00 - 02:00
Wednesday 05:00 - 02:00
Thursday 05:00 - 02:00
Friday 05:00 - 02:00
Saturday 05:00 - 02:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Program - Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Suthra Punjab Program - Jhelum:

Share