WASA Jhelum

Directions Website

WASA Jhelum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WASA Jhelum, Government Official, A-12 Professor Colony , Civil Line Road Jhelum, Jhelum.

Water and Sanitation Agency Jhelum 💧 | Providing Safe Drinking Water, Efficient Sewerage Management & Sustainable Drainage Solutions in Jhelum | Committed to Transparency, Timely Service & Public Satisfaction

20/10/2026

💧 واسا جہلم — عوامی خدمت، ہر دن، ہر وقت!
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات پر ایم ڈی واسا جہلم سہیل اسلم سندھو کی زیرِ نگرانی واسا جہلم کی فیلڈ ٹیمیں شہریوں کو بروقت سہولیات اور فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے مسلسل متحرک ہیں۔
دن ہو یا رات، واسا جہلم کی ٹیمیں شہریوں کی خدمت کے لیے ہر وقت دستیاب ہیں۔ سیوریج، نکاسیٔ آب اور واٹر سپلائی سے متعلق شکایات پر فوری کارروائی اور شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنے کے لیے متعلقہ عملہ فیلڈ میں موجود رہتا ہے۔
📢 شکایات، تجاویز یا معلومات کے لیے ہمارا شکایت سیل ہر وقت آپ کی خدمت میں موجود ہے۔
📞 Call / WhatsApp: 0334-0001334
☎️ Phone:0544-920100

Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Bilal Azhar Kayani Commissioner Rawalpindi Official PUNJAB WASA Govt of Punjab Housing Department Punjab Chief Minister Punjab's Updates Ch Sher Ali Khan

واسا جہلم کی جانب سے نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ نالیوں اور سیوریج ل...
20/10/2026

واسا جہلم کی جانب سے نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ نالیوں اور سیوریج لائنوں میں شاپر، کوڑا کرکٹ اور تعمیراتی ملبہ پھینکنے سے گریز کریں، کیونکہ اس سے نکاسیٔ آب کا نظام متاثر ہوتا ہے اور گلیوں میں گندا پانی جمع ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

📞 سیوریج اور پانی سے متعلق شکایات کے لیے واسا ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔



Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Jhelum
Chief Secretary Punjab
Commissioner Rawalpindi Official
Govt of Punjab
Bilal Azhar Kayani
Housing Department Punjab
Punjab Housing And Town Planning Agency

پی ڈی پی(PDP) کے ترقیاتی مقامات پر گردوغبار کے خاتمے کے لیے واسا جہلم کی مؤثر اقدامات، پانی کا باقاعدہ چھڑکاؤ جاری!وزیرا...
20/10/2026

پی ڈی پی(PDP) کے ترقیاتی مقامات پر گردوغبار کے خاتمے کے لیے واسا جہلم کی مؤثر اقدامات، پانی کا باقاعدہ چھڑکاؤ جاری!

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق، ایم ڈی واسا جہلم سہیل اسلم سندھو کی ہدایات پر اور ڈی ایم ڈی واسا جہلم عثمان ریاض گھمن کی نگرانی میں پی ڈی پی (PDP) اسکیموں کے ترقیاتی مقامات پر گردوغبار کو کنٹرول کرنے کے لیے واسا جہلم کی ٹیموں کی جانب سے باقاعدگی سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہےتاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ماحول کو صاف رکھنے میں مدد مل سکے۔

Deputy Commissioner Jhelum
Housing Department Punjab
Govt of Punjab
Bilal Azhar Kayani
Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Chief Secretary Punjab
Commissioner Rawalpindi Official
Punjab Housing And Town Planning Agency

نالے صاف ہوں گے تو جہلم صاف ہوگا! واسا جہلم کی جانب سے نالوں کی صفائی کا عمل جاری ہے، لیکن شہر کو صاف رکھنا صرف اداروں ن...
20/10/2026

نالے صاف ہوں گے تو جہلم صاف ہوگا!

واسا جہلم کی جانب سے نالوں کی صفائی کا عمل جاری ہے، لیکن شہر کو صاف رکھنا صرف اداروں نہیں بلکہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ شاپنگ بیگز اور کوڑا کرکٹ نالوں میں پھینکنے سے نکاسیٔ آب کا نظام متاثر ہوتا ہے اور بارش کے دوران پانی جمع ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

آئیے! مل کر اپنے جہلم کو صاف، خوبصورت اور محفوظ بنائیں۔

📞 شکایات کے لیے ہیلپ لائن: 1334

Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Jhelum
Chief Secretary Punjab
Commissioner Rawalpindi Official
Govt of Punjab
Bilal Azhar Kayani
Housing Department Punjab
Punjab Housing And Town Planning Agency

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر، وزیر مملکت...
20/10/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر، وزیر مملکت برائے ریلوے و خزانہ بلال اظہر کیانی کی خصوصی کاوشوں سے جہلم میں 8.19 ارب روپے کی لاگت سے سیوریج کی ترقیاتی اسکیموں پر برق رفتاری سے کام جاری ہے۔

منیجنگ ڈائریکٹر واسا جہلم سہیل اسلم سندھو کی نگرانی میں جبکہ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر عثمان ریاض گھمن کی زیر نگرانی ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔ ان منصوبوں کا مقصد شہر میں سیوریج کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور شہریوں کو نکاسیٔ آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔



Deputy Commissioner Jhelum
Housing Department Punjab
Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Chief Secretary Punjab
Commissioner Rawalpindi Official
Ch Sher Ali Khan
Govt of Punjab
Punjab Housing And Town Planning Agency
Bilal Azhar Kayani

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر منیجنگ ڈائر...
20/10/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر منیجنگ ڈائریکٹر واسا جہلم سہیل اسلم سندھو کی نگرانی میں واسا جہلم کی ٹیمیں باغ محلہ میں سیوریج لائنوں کی صفائی اور نکاسیٔ آب کی بحالی کے لیے متحرک!

جدید سکشن مشین کے ذریعے سیوریج لائنوں کی صفائی کا عمل جاری، تاکہ نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے اور شہریوں کو درپیش مسائل کا بروقت ازالہ ممکن ہو۔

سیوریج یا واٹر سپلائی سے متعلق شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں . اپنی شکایت درج کروائیں۔



Deputy Commissioner Jhelum
Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Chief Secretary Punjab
Commissioner Rawalpindi Official
Housing Department Punjab
Punjab Housing And Town Planning Agency
Govt of Punjab
Bilal Azhar Kayani

20/10/2026

📍پی ڈی پی(PDP) کے ترقیاتی مقامات پر گردوغبار کے خاتمے کے لیے واسا جہلم کی مؤثر اقدامات، پانی کا باقاعدہ چھڑکاؤ جاری!

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق، ایم ڈی واسا جہلم سہیل اسلم سندھو کی ہدایات پر اور ڈی ایم ڈی واسا جہلم عثمان ریاض گھمن کی نگرانی میں پی ڈی پی (PDP) اسکیموں کے ترقیاتی مقامات پر گردوغبار کو کنٹرول کرنے کے لیے واسا جہلم کی ٹیموں کی جانب سے باقاعدگی سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہےتاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ماحول کو صاف رکھنے میں مدد مل سکے۔

Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Bilal Azhar Kayani Deputy Commissioner Jhelum Ch Sher Ali Khan Commissioner Rawalpindi Official PUNJAB WASA Govt of Punjab Chief Minister Punjab's Updates

📍پی ڈی پی(PDP) کے ترقیاتی مقامات پر گردوغبار کے خاتمے کے لیے واسا جہلم کی مؤثر اقدامات، پانی کا باقاعدہ چھڑکاؤ جاری!وزیر...
19/10/2026

📍پی ڈی پی(PDP) کے ترقیاتی مقامات پر گردوغبار کے خاتمے کے لیے واسا جہلم کی مؤثر اقدامات، پانی کا باقاعدہ چھڑکاؤ جاری!

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق، ایم ڈی واسا جہلم سہیل اسلم سندھو کی ہدایات پر اور ڈی ایم ڈی واسا جہلم عثمان ریاض گھمن کی نگرانی میں پی ڈی پی (PDP) اسکیموں کے ترقیاتی مقامات پر گردوغبار کو کنٹرول کرنے کے لیے واسا جہلم کی ٹیموں کی جانب سے باقاعدگی سے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہےتاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ماحول کو صاف رکھنے میں مدد مل سکے۔

Maryam Nawaz Sharif Bilal Azhar Kayani Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Jhelum Commissioner Rawalpindi Official PUNJAB WASA Housing Department Punjab Ch Sher Ali Khan Chief Minister Punjab's Updates

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر واسا جہلم ک...
19/10/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر واسا جہلم کی جانب سے شہر بھر میں نالوں کی صفائی کا عمل جاری ہے۔

نالوں سے کچرا، پلاسٹک شاپنگ بیگز اور دیگر رکاوٹیں ہٹا کر نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ بارش کے پانی کی روانی برقرار رہے اور شہریوں کو نکاسیٔ آب کے مسائل سے بچایا جا سکے۔

عوام سے گزارش ہے کہ نالوں میں کچرا اور شاپنگ بیگز پھینکنے سے گریز کریں اور شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں واسا جہلم کا ساتھ دیں۔

📞 واسا جہلم ہیلپ لائن: 1334

Maryam Nawaz Sharif
PUNJAB WASA
Deputy Commissioner Jhelum
Chief Secretary Punjab
Commissioner Rawalpindi Official
Govt of Punjab
Bilal Azhar Kayani
Housing Department Punjab
Punjab Housing And Town Planning Agency

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا جہلم سہیل اسلم سندھو کی نگرانی میں، واس...
19/10/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا جہلم سہیل اسلم سندھو کی نگرانی میں، واسا جہلم کی ٹیم نیا محلہ میں صفائی اور نکاسی آب کا کام کرتے ہوئے۔

شہریوں سے اپیل ہے کہ نالوں میں کچرا، پلاسٹک شاپنگ بیگز اور دیگر فضلہ پھینکنے سے گریز کریں۔ آپ کا ذمہ دارانہ رویہ ہی صاف ستھرے جہلم کی ضمانت ہے۔

کسی بھی شکایت کی صورت میں درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
0334-0001334

Deputy Commissioner Jhelum
Housing Department Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Bilal Azhar Kayani
Commissioner Rawalpindi Official
Chief Secretary Punjab
PUNJAB WASA
Punjab Housing And Town Planning Agency

Address

A-12 Professor Colony , Civil Line Road Jhelum
Jhelum
49600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASA Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share