Village MAIRA

Village MAIRA Social worker

29/08/2026

اعلان نماز جنازہ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
فیضان علی عرف جانی ولد حاجی عثمان علی آف میرا کا نومولود بیٹا قضائے الٰہی سےوفات پا گیا ہے نماز جنازہ آج دن 2بجے مرکزی جنازہ گاہ میرا میں ادا کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

29/08/2026
جشن عید میلاد النبی مدنی درسگا میرا
26/08/2026

جشن عید میلاد النبی مدنی درسگا میرا

جشن عید میلاد النبی محفل پاک جامعہ مسجد میرا
26/08/2026

جشن عید میلاد النبی محفل پاک جامعہ مسجد میرا

25/08/2026

🌹 استقبالیہ جلوس🌹 2026
بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم
❤️ مسجد نور جنوبی میرا تا مدنی درسگاہ میرا جہلم ❤️

شادی مبارک چوھدری ماجد مسعود میرا
25/08/2026

شادی مبارک چوھدری ماجد مسعود میرا

انشاء اللہ.... (37واں) سالانہ محفل میلاد و جلوسبسلسلہ جشن عید میلاد النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم (2026) بروز بدھ تاریخ 2...
21/08/2026

انشاء اللہ.... (37واں) سالانہ محفل میلاد و جلوس
بسلسلہ جشن عید میلاد النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم (2026) بروز بدھ تاریخ 26
مدنی درسگاہ میرا جہلم

عمرہ مبارک ریحان نواز میرا
14/08/2026

عمرہ مبارک ریحان نواز میرا

06/08/2026

خبر غم/ اعلان نماز جنازہ

اصغرعلی چوہان آف میرا کی زوجہ محترمہ،
اور فیصل اصغر ،غضنفر اصغر یاسر اصغر کی والدہ صاحبہ اور حافظ صغیر احمد صاحب امام جامع مسجد میرا کی پھوپھی جان رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ 7 اگست بروز جمعہ ساڑھے دس بجے مرکزی جنازہ گاہ میرا میں کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

اعلان نماز جنازہ چوہدری عاشق علی چوہدری سلیمان، چوہدری محمد محفوظ آف میرا  کے بھائی چوہدری حاجی محمود سلطان آف میرا قضائ...
05/08/2026

اعلان نماز جنازہ
چوہدری عاشق علی چوہدری سلیمان، چوہدری محمد محفوظ آف میرا کے بھائی چوہدری حاجی محمود سلطان آف میرا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ 6،اگست بروز جمعرات دن ساڑھے دس، بجے مرکزی جنازہ گاہ میرا ادا کی جائے گی

Address

Jhelum
49510

Telephone

+923135688142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village MAIRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share