20/07/2026
منشیات نوجوان نسل، خاندانوں اور معاشرے کے روشن مستقبل کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں۔ پنجاب پولیس منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ عوام سے اپیل ہے کہ اس قومی مہم کا حصہ بنیں۔
منشیات فروشی یا کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوراً 15 پر دیں۔ آپ کی بروقت اطلاع منشیات کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
منشیات سے پاک، محفوظ پنجاب۔