Abdul Nabi Lashari

Abdul Nabi Lashari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Nabi Lashari, Social service, Uc WAHI PANDHI, Johi.

30/12/2022
دوستو جیسہ کے سردیاں عروج پر ہیں ہمیں غریبوں کے لیئے گرم کپڑوں کی اشد ضرورت ہے پلیز جتنا بہے ہوسکے اس نیک کام میں ہمارے ...
24/12/2022

دوستو جیسہ کے سردیاں عروج پر ہیں ہمیں غریبوں کے لیئے گرم کپڑوں کی
اشد ضرورت ہے پلیز جتنا بہے ہوسکے اس نیک کام میں ہمارے ساتھ تعاون کریں تاکہ ہم غریب مستحق لوگوں میں گرم کپڑے تقسیم کریں مزید رابطے کے لیے سوشل ورکر عبدالنبي لاشاري واٹس ایپ نمبر 00923133426977

30/11/2022

اپیل برائے مسجد کے لئے کالین اور ایک عدد بیٹری کی ضرورت ہے
ایک حدیث میں آتا ہے کے جس نے مسجد میں ایک ایٹ کے برابر حصہ ڈالا
اللہ تعالیٰ اسے جنت میں گھر عطا فرمائے گا دوستو سنڌ کے ضلع دادو کے علاقے کاچھو کے ایک گاؤں میں اس مسجد کے لئیے کالین اور ایک عدد بیٹری کی
بہت ضرورت ہے اگر آپ میں سے کوئی بھی بہائی اس مسجد کے لئے کالین اور بیٹری ڈونیٹ کرنا چاہے
یا پھر خود آکر وزٹ کرنا چاہے تو پلیز ہم سے رابطہ ضرور کریں اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں
مزید رابطے کے لیے سوشل ورکر عبدالنبی لاشاری واٹس ایپ نمبر 03133426977 کال نمبر 03153923090

25/11/2022

نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں میں سے بہتر وہ شخص ہے جو لوگوں کیلئے فائدہ مند ہو

اسلام علیکم دوستو آپ کو پتا ہے اس وقت سندھ موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں تباہ شدہ مکانات کی تعمیر میں مشکلات کے ساتھ ساتھ اکثریتی متاثرین کے پاس استعمال کیلئے گرم بستر موجود نہیں ہے اور وہ کھولے آسمان تلے زندگی بسر کر رہے ہیں جن کو گرم کپڑے سوئیٹر کمبل کی اشد ضرورت ہے آپ سب مخیر حضرات سے گذارش اس خیر کے کام میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ان کی مدد کر سکیں شکریہ جزاک اللہ خیر
مزید رابطہ کیلئے۔
00923133426977
کال
03153923090

22/11/2022

نوٹ اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں

اسلام علیکم دوستوں یہ چاچا اور اماں ضلع دادو کے تحصیل جوہی کے
علائقے کاچھو کے رہائشی ہیں ان کا کہنا ہے کہ میرا ایک روم ہے جو ادھا بنا ہوا ہے ہمارے پاس چھت کے لیے ٹئر اور گاڈر کے لیے پئسے نہیں ہے ہم کھولے آسمان تلے زندگی بسر کر رہے ہیں اب سردیاں بھی شروع ہو گئی ہے ان کہنا ہے کہ ہم بہت تکلیف میں ہیں میرا روم بنانے کے لیئے مدد کی جائے آپ مخیر حضراتِ سے گزارش ہے کہ اس کے مدد کریں اگر مدد نہیں کر سکتے ہیں تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں کیا پتہ آپ کے شیئر کرنے سے کوئی مسیحا اس کی مدد کریں شکریہ جزاک اللہ خیر
مزید رابطے کے لیئے
واٹس ایپ نمبر 00923133426977

05/11/2022

السلام علیکم.
دوستوں سعودي عرب جده سے ہمارے پیاری بھائی انڈین انجینئر ہیں جو اپنا نام شو نہیں کرنا چاہتے ہیے ان کی جانب سے آج ہم نے صوبہ سندھ ضلع دادو کے علاقے کاچھو کے ایک گاؤں میں 7 مستحق خاندانوں میں خشک راشن تقسیم کیا ہے۔
اللّہ تعالیٰ ہمارے انڈین انجینئر بھائی کی یہ افضل نیکی اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول و منظور فرمائے آمین اس کے علاوہ ھمارے یہاں اور بھی فیملیز مستحق ہیں اگر آپ میں سے جو بھی دوست اس کار خیر میں حصہ لینا چاہے تو وہ ہم سے
رابطہ ضرور کریں شکریہ جزاک اللہ
مزید رابطے کے لیئے
واٹس ایپ نمبر 00923133426977.

29/10/2022

نوٹ اس پوسٹ کو شیئر کریں
سردیاں آنے والے ہیں جو سیلاب متاثریں کھلے آسماں میں رہنے پر مجبور ہیں اں کے لیئے کمبل گرم کپڑوں کی اشد ضرورت ہے پلیز دل کھول کر مدد کریں ۔ سوشل ورکر عبدالنبی 00923133426977

16/10/2022

اسلام علیکم دوستو
یہ بھائی دادو ضلع کے تحصیل جوہی کاچھو کے گائون پیر بخش لاشاری کا رہائشی محمد عرس ہیں آج یے بھائی میرے پاس آیا اس کا کہنا تھا کہ میں مزدور ادمی ہوں میری بچی ہے جس کو سر پر ایک ناسور ہوا ہے اس کا مینے اعلاج کروایا مگر وو ناسور ختم نہیں ہو رہا اس بھائی کا کہنا تھا کہ اگر آپ میں سے کوئی بھی میری اس بچی کے اعلاج کروانے کے لیے مدد کرنا چاہیں تو اس کا میں احسان مند رہوں گا اگر آپ میں سے کوئی بھی دوست اس کی مدد کرنا چاہے تو ہم سے رابطہ ضرور کریں شکریہ جزاک اللہ خیر.
واٹس ایپ نمبر 03133426977.
کنیکٹ نمبر 03153923090

Address

Uc WAHI PANDHI
Johi

Telephone

+923133426977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Nabi Lashari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category