Jamia Darul Eman Swat

Jamia Darul Eman Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Darul Eman Swat, Public School, Kabbal.

مدیر جامعہ مولانا ڈاکٹر سہراب واصل نے مولانا قاری نور محمد خان مہتمم جامعہ تفہیم القرآن اوڈیگرام کی صاحبزادی کی وفات پر ...
12/03/2026

مدیر جامعہ مولانا ڈاکٹر سہراب واصل نے مولانا قاری نور محمد خان مہتمم جامعہ تفہیم القرآن اوڈیگرام کی صاحبزادی کی وفات پر ان کے ساتھ تعزیت کی ، مولانا امین اللّٰہ جان بھی موجود تھے

فطرانہ اور فدیہ صوم برائے سوات تحصیل کبل و مضافات
27/02/2026

فطرانہ اور فدیہ صوم برائے سوات تحصیل کبل و مضافات

مدیر جامعہ کا مردان میں مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمان کے ساتھ ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت ، مرحومہ مفکر اسلام مولانا گوہر ر...
24/02/2026

مدیر جامعہ کا مردان میں مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمان کے ساتھ ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت ، مرحومہ مفکر اسلام مولانا گوہر رحمان رحمہ اللّٰہ کی اہلیہ تھی ۔

ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء صوبہ خیبرپختونخوا شمالی مفتی اکبر علی عابد کی جامعہ آمد ، متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال ۔
17/02/2026

ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء صوبہ خیبرپختونخوا شمالی مفتی اکبر علی عابد کی جامعہ آمد ، متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال ۔

بانی رکن و نائب مہتمم جامعہ ڈاکٹر خالد فاروق صاحب کا جامعہ کا دورہ جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا ، مدرسین سے ملاقات کی ...
03/02/2026

بانی رکن و نائب مہتمم جامعہ ڈاکٹر خالد فاروق صاحب کا جامعہ کا دورہ جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا ، مدرسین سے ملاقات کی

جامعہ کا نصب العین
02/02/2026

جامعہ کا نصب العین

جامعہ کا شعار Motto علم رب کی پہچان اور اقامت دین کے لئے
29/01/2026

جامعہ کا شعار Motto
علم رب کی پہچان اور اقامت دین کے لئے

جامعہ کا دوسرا ورڈنگ لوگوجس میں جامعہ کا پورا اور رجسٹرڈ نام عربی خطاطی میں دیکھا جاسکتا ہے نیز نام کی انگلش ورڈنگ بھی ا...
27/01/2026

جامعہ کا دوسرا ورڈنگ لوگو
جس میں جامعہ کا پورا اور رجسٹرڈ نام عربی خطاطی میں دیکھا جاسکتا ہے نیز نام کی انگلش ورڈنگ بھی اس میں موجود ہے۔

رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت ملک بھر جاری امتحانات کے سلسلے میں مدیر جامعہ مولانا ڈاکٹر سہراب واصل کا المرکز ا...
17/01/2026

رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت ملک بھر جاری امتحانات کے سلسلے میں مدیر جامعہ مولانا ڈاکٹر سہراب واصل کا المرکز الاسلامی سنگوٹہ کے ہال کا دورہ ، انتظامات ک جائزہ لیا

سالانہ تقریب 2026مدیر جامعہ مولانا ڈاکٹر سہراب واصل صاحب مہمان خصوصی شیخ نصیر احمد صاحب کو یادگاری شیلڈ اور تحفہ پیش کرت...
16/01/2026

سالانہ تقریب 2026
مدیر جامعہ مولانا ڈاکٹر سہراب واصل صاحب مہمان خصوصی شیخ نصیر احمد صاحب کو یادگاری شیلڈ اور تحفہ پیش کرتے ہوئے

چوتھی سالانہ تقریب 2026مدرسین جامعہ
15/01/2026

چوتھی سالانہ تقریب 2026
مدرسین جامعہ

Address

Kabbal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Darul Eman Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Darul Eman Swat:

Share

Category