22/08/2026
1️⃣اسسٹنٹ کمشنر کبیر والا ہارون احمد شیراز نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبیر والا کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔
2️⃣اس موقع پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی و معاون عملہ کی حاضری چیک کی گئی، جبکہ مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور ہسپتال کے مجموعی انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔
3️⃣انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ڈاکٹرز و اسٹاف کی بروقت حاضری، مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور صفائی کے اعلیٰ معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائ