The Grace school

The Grace school play group to matric classes with affordable fee for every one

07/04/2025

جواب دیں
امیر امیر تر کیوں ہوتا ہے؟

غریب غریب تر کیوں ہوتا ہے؟

For the women.
26/11/2024

For the women.

26/11/2024
29/04/2024

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔
جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:
"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"
سانپ نے کہا ہاں۔
1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟
سانپ نے کہا نہیں۔
2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
سانپ نے کہا نہیں۔
3 پھر تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟
"سانپ نے جواب دیا کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔"

کہانی کا اخلاقی سبق...
اکثر کچھ لوگ آپ کو چمکتا دیکھ کر کھڑے نہیں ہو سکتے، برداشت نہیں کر سکتے اور اسی لئے وہ سانپوں کی طرح کام کرتے ہیں، خاموش اور آپ کو تباہ کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔

کڑوا سچ : یہاں بہت سے سانپ اپنے مفاد کی خاطر کسی اور کو چمکنے نہیں دیتے۔

یا اللہ ہم سب کو اور ہمارے متعلقین کو حاسدوں ، دشمنوں ، بغض رکھنے والوں اور شر پھیلانے والوں سے اور انکے شر سے ہمیشہ محفوظ رکھ ۔ آمین
🤲

14/10/2023

ٹرینڈ بناؤ
🇮🇱🇮🇱
اسرائیل ایک دہشتگرد
ملک ہے

Inshallah
09/10/2023

Inshallah

19/09/2023

‏بچّہ ہے، اس کو یُوں نہ اکیلے کفن میں ڈال
ایک آدھ گُڑیا ، چند کھلونے کفن میں ڈال

دفنا اِسے حُسَین کے غم میں لپیٹ کر
یہ کربلائی ہے، اِسے کالے کفن میں ڈال

ڈرتا بہت ہے کیڑے مکوڑوں سے اِس کا دل
کاغذ پہ لکھ یہ بات اور اِس کے کفن میں ڈال

عیسٰی کی طرح آج کوئی معجزہ دکھا
یہ پھر سے جی اُٹھے، اِسے ایسے کفن میں ڈال

سوتا نہیں ھے یہ مری آغوش کے بغیر
فارس مُجھے بھی کاٹ کے اِسکے کفن میں ڈال..

01/09/2023

اتنی گہری نیند😴 تو مصر کی ممی بھی نہیں سوتی جتنی گہری نیند ہماری عوام سورہی ہے۔ 🙄

17/08/2023

حاکم وقت کے نام پھر۔۔ گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے ،مگر

کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے

Address

Ameer Pur Station
Kahror Pakka

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 02:00 - 17:00

Telephone

03054747327

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Grace school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Grace school:

Share