Green Valley Salgran

Green Valley Salgran Green Valley Salgran Tehsil Kahuta District Rawalpindi

07/07/2025

بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ ایک یادگار دن 💐💓

گھٹیا پن کا آخری درجہسالگراں سے لہڑی روڈ آج پھر بند
07/09/2024

گھٹیا پن کا آخری درجہ
سالگراں سے لہڑی روڈ آج پھر بند

آئیں، سب مل کر ایک مقصد کی طرف بڑھیں ! سُندر نگر سالگراں کے تمام نوجوانوں اور معزز بزرگوں کو 8 ستمبر بروز اتوار شام 4:30...
05/09/2024

آئیں، سب مل کر ایک مقصد کی طرف بڑھیں !

سُندر نگر سالگراں کے تمام نوجوانوں اور معزز بزرگوں کو 8 ستمبر بروز اتوار شام 4:30 بجے سردار اختم مارکیٹ (نزد غازی ہوٹل) میں ایک اہم میٹنگ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے، جس کا مقصد نہ صرف روڈ کے مسائل کا حل ہے بلکہ آپس کی رنجشوں کو ختم کر کے اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ آئیں اس نیک مقصد میں شامل ہو کر اپنے گاوں کی ترقی اور بہتری کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں۔ سندر نگر سالگراں کے تمام نوجوانوں سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے! آئیں اور اس میٹنگ کو کامیاب بنائیں!
اتحاد میں برکت ہے اور اختلاف میں کمزوری۔ اور طاقت ہمیشہ آپ کے اتحاد میں ہوتی ہے۔ نوجوان کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی توانائی، جوش اور ولولہ کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جب نوجوان متحد ہو جائیں تو وہ اپنی طاقت سے ہر وہ تبدیلی لا سکتے ہیں جس کا وہ خواب دیکھتے ہیں۔

31/05/2024

ایک ہوتے ہیں اچھے لوگ
ایک ہوتے ہیں بہت اچھے لوگ
اور ایک یہ ہیں
آخر کب تک؟

Apna Lehri اپنا لہڑی
Kahuta Press Media Centre

-19 Jan 2023- VS -14 Aug 2023-🤔🇵🇰🏞️
14/08/2023

-19 Jan 2023- VS -14 Aug 2023-
🤔🇵🇰🏞️

📷☁️
22/07/2023

📷☁️

📍Green Valley Salgran🌦️⛰️        📷ZainNisar
20/07/2023

📍Green Valley Salgran🌦️⛰️

📷ZainNisar

19/07/2023

Address

Salgraan Tehsil Kahuta
Kahuta
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Valley Salgran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Green Valley Salgran:

Share

Category