27/02/2022
آج ملک بھر میں بھارتی پائلٹ #ابھینندن کی عظیم اور زندگی بھر نہ ختم ہونے والی تاریخی بےعزتی کی یاد نہایت عقیدت و احترام سےمنائی جارہی ہے
27 فروری کا دن ہمیں یہ پیغام دیتا ھےاگر قسمت میں چپیڑیں، لکھی ہوں بندہ جنگی جہاز پر ہی کیو نہ بیٹھا ہو کھاکر ہی جاتا ہے👊👊👊❤🦅🇵🇰