Family Health Mobile Unit Kahuta

Family Health Mobile Unit Kahuta Helping people for
Balanced family Happy life

راولپنڈی کے ایک متوسط علاقے میں واقع فلاحی مرکز میں ایک ،23 سالہ لڑکی نومولود بچہ گود میں لیے داخل ہوتی ہے۔رسمی بات چیت ...
17/09/2024

راولپنڈی کے ایک متوسط علاقے میں واقع فلاحی مرکز میں ایک ،23 سالہ لڑکی نومولود بچہ گود میں لیے داخل ہوتی ہے۔رسمی بات چیت کے بعد انچارج فلاحی مرکز کے پوچھنے پر لڑکی بتاتی ہے کہ اسکا ایک بیٹا 10 ماہ کا ہے اور دوسرا نومولود 5 دن کا ہے۔ پہلے بچے کے بعد کسی نے منصوبہ بندی کے حوالے سے کوئئ رہنمائ نہیں کی جس کی وجہ سے وہ اپنے بڑے بچے کو اپنا دودھ بھی نہیں پلا سکی اور اسکی اپنی صحت بھی یکے بعد دیگرے حمل اور زچگی کی وجہ سے ٹھیک نہیں ہے۔ اب وہ اپنے دونوں بچوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتی ہے جس کے لیے وہ خاندانی منصوبہ بندی کے متعلق مستند معلومات چاہتی ہے ۔ انچارج فلاحی مرکز نے وقفے کے تمام طریقوں کی بارے مکمل رہنمائ فراہم کی اور دوبارہ أنے کا وقت بھی بتایا۔
ذرا سوچیے ایسی کتنی کم عمر لڑکیاں مناسب رہنمائ نہ ملنے کی وجہ سے باربار حمل اور زچگی کی تکلیف سے گزرتی ہیں۔جو ناصرف انکی صحت کے لیے بلکہ انکی اگلی نسل کے لیے بھی نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ اسلیے والدین اپنے بچوں کو شادی کی وقت خاندانی منصوبہ بندی کے بارے میں مناسب رھنمائ دیں۔ کیونکہ بات کریں گے تو بات بنے گی. Pwd Kahuta

محکمہ بہبودأبادی پنجاب ۔خوشحال اور مستحکم پاکستان کے لیے ہر لمحہ کوشاں
09/12/2023

محکمہ بہبودأبادی پنجاب ۔
خوشحال اور مستحکم پاکستان کے لیے ہر لمحہ کوشاں

Let's celebrate " Pinktober "Say no to fear,   fight against breast cancer .Breast cancer is curable if detected early.
02/10/2023

Let's celebrate " Pinktober "
Say no to fear, fight against breast cancer .
Breast cancer is curable if detected early.

Address

Family Health Clinic THQ Hospital
Kahuta

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Family Health Mobile Unit Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share