PTI UC Doberan Khurd

PTI UC Doberan Khurd PTI UC Doberan Khurd

14/05/2025
27/01/2025

‏ملک کو لاقانونیت اور فسطائیت کے اِس نہج پر پہنچانے والے ہر کردار کا احتساب ہوگا جن میں ڈیسیپشن کمشنر سلطان راجہ صفِ اول میں شامل ہوگے۔ جس نے 8 فروری کی بدترین ڈاکہ زنی میں اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کا کردار ادا کیا۔

*یو سی دوبیرن میں اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی*عوامی ایم این اے 51-NAمیجر (ریٹائرڈ) لطاسب ستی  کے فرزند اخلاق احمد ستی، تحص...
27/01/2025

*یو سی دوبیرن میں اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی*
عوامی ایم این اے 51-NAمیجر (ریٹائرڈ) لطاسب ستی کے فرزند اخلاق احمد ستی، تحصیل کہوٹہ کے سابقہ صدر راجہ خورشید ستی، اور تحصیل کہوٹہ کے موجودہ صدر عنایت اللہ ستی نے پرویز ستی صاحب کی والدہ کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

اللہ تعالیٰ تمام مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

‏"آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی۔ صوابی می...
27/01/2025

‏"آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی۔ صوابی میں خیبرپختونخوا اور شمالی پنجاب کے لوگ اکٹھے ہو کر احتجاج کریں۔ دیگر علاقوں کے افراد اپنے اپنے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کریں۔ پوری دنیا میں اوورسیز پاکستانی بھی اس دن اپنی آواز بلند کریں۔ اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اس حکومت نے سوائے جمہوری اقدار کی پامالی کے کچھ نہیں کیا ان کو ترسیلات زر بھیجنا ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے جو آپ کی ہی گردن دبوچ رہے ہیں" ‎

16/01/2025
16/01/2025

‏انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی غیر رسمی گفتگو

سینٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر پنجاب حکومت نے عمل نہیں کیا۔حکومت کا یہ اقدام ظاہر کرتا ہے کہ وہ آئین کی کوئی عزت نہیں کرتے۔نو مئی اور 26 نومبر کے جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات سے سچائی سامنے آئے گی۔
نوجوانوں کو پاکستان میں کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا۔26 ویں ترمیم کے بعد مایوسی بڑھی ہے۔ ہم مذاکرات کی میز پر ہیں تو ذمہ داری سے کام لیا جائے۔

16/01/2025

‏ہم جس صف میں کھڑے ہیں یہ صف پاکستان بچانے کی صف ہے ججز جرنیل کاروباری حضرات فیصلہ کر لیں کہ پاکستان بچانے کی اس صف میں کھڑا ہونا ہے یا دوسری صف میں ۔

محمود خان اچکزئی

صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ عنایت اللہ ستی اور مقامی قیادت  کی مشاورت سے جنرل سیکرٹری عاطف جنجوعہ ایڈوکیٹ  نے  ی...
16/01/2025

صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ عنایت اللہ ستی اور مقامی قیادت کی مشاورت سے جنرل سیکرٹری عاطف جنجوعہ ایڈوکیٹ نے یوسی دوبیرن کی تنظیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا .
راجہ زوہیب ظفر کو صدر یو سی منتخب انکو اور ان کی تمام ٹیم دلی مبارک اور نیک تمنائیں

Address

Kahuta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC Doberan Khurd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share