27/06/2026
اہلِ کالام سے اپیل 🌲🏔️
کالام ویلی میں سیاحوں کی غیر معمولی آمد کے باعث تمام ہوٹلز مکمل طور پر بک ہو چکے ہیں۔
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اپنی روایتی مہمان نوازی کو برقرار رکھتے ہوئے جہاں ممکن ہو، آنے والے سیاحوں کی رہائش اور رہنمائی میں تعاون کریں۔
🤝 مہمان نوازی ہماری پہچان ہے۔
❤️ سیاح ہمارے معزز مہمان ہیں۔
آئیں مل کر وادی کالام کی خوبصورتی کے ساتھ اپنی محبت اور خلوص کا بھی بہترین تاثر پیش کریں۔
شکریہ۔ 🌿