Apna ShahBagh

Apna ShahBagh اپنا شاہ باغ کلر سیداں

سر زمین شاہ باغ میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی محمد صلى الله عليه واله وسلم
19/09/2025

سر زمین شاہ باغ میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی محمد صلى الله عليه واله وسلم

19/09/2025
موضع تریل راجہ ثاقب حسین کے بھائی ،رضا علی،تجمل جعفری ،عمار حیدر کے والد ،فیصل زبیر کے تایا  راجہ مسرت حسین تقدیر الہٰی ...
19/09/2025

موضع تریل راجہ ثاقب حسین کے بھائی ،رضا علی،تجمل جعفری ،عمار حیدر کے والد ،فیصل زبیر کے تایا راجہ مسرت حسین تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ۔نماز جنازہ بروز جمعہ دن گیارہ بجے تریل قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

ہم محمد سیاب صاحب اور برگیڈیئر شاید لطیف صاحب کے اور ان کے خاندان کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے  14 اگست کے موقع پر  سکول...
25/08/2025

ہم محمد سیاب صاحب اور برگیڈیئر شاید لطیف صاحب کے اور ان کے خاندان کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے 14 اگست کے موقع پر سکول کمیٹی جن میں ماسٹر حبیب صاحب ' ماسٹر عبدلمجید صاحب ' ماسٹر خورشید صاحب' بابو نصیر صاحب آف كلاڑی' نمبر دار حاجی طاہر صاحب 'کامران صفدر صاحب آف تریل شامل تھے کی مشاورت سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تریل کے لئے فی سبیل اللہ راستہ دیا اور بھر پور ساتھ دیا میں بطور ممبر سکول کمیٹی اپیل کرتا ہوں کہ آہیں مل کر علاقے کی ترقی کے لیے قدم بڑھائیں
از قلم
راجہ فیصل زبیر ممبر سکول کمیٹی تریل

26/06/2025

دربار بابا غلام بادشاہ سرکار #

23/04/2025

الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال راولپنڈی مافیا کا راج ورکرز کا استحصال بغیر کسی وجہ کے بغیر کسی نوٹس کی ورکروں کو زبردستی مجبور کر کے ٹرمینیٹ کرنے کی دھمکی دے کر ریزائن لیے جا رہے ہیں جب اعلیٰ عہدوں پر آئے لاکھوں کی تنخواہ پر بھرتیاں کی جا رہی ہیں جبکہ غریب ورکر جو 30 ہزار سے35 ہزار تک تنخواہیں لینے والے غریب ورکر کو بوجھ بنا دیا گیا جبکہ ہاسپٹل انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اگر الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کی انتظامیہ نے نوٹس نا لیا تو قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں

Address

Kallar Saidan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna ShahBagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share