Arazi Record Centre Kallar Syedan

Arazi Record Centre Kallar Syedan A Punjab Land Records Authority has been set up under the administrative control of the Board of Revenue, Government of the Punjab. Government Building

26/10/2023
06/09/2023
اراضی ریکارڈ سنٹر پنجاب کو ختم کرنے کے حوالے سے چھوٹی خبروں پر بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیااراضی ریکارڈ سنٹر...
06/09/2023

اراضی ریکارڈ سنٹر پنجاب کو ختم کرنے کے حوالے سے چھوٹی خبروں پر بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
اراضی ریکارڈ سنٹر کو حکومت پنجاب کا مکمل قانونی تحفظ حاصل ہے لہذا افواہوں اور چھوٹی خبروں کی تصدیق لازمی کریں
شکریہ

وراثت کے انتقال کا آسان پریکٹیکل طریقہ کارمطلوبہ دستاویزاتدرخواست انتقال وراثت، دستخط نمبردار، دستخط کھیوٹ دار، ڈیتھ سرٹ...
11/03/2023

وراثت کے انتقال کا آسان پریکٹیکل طریقہ کار
مطلوبہ دستاویزات
درخواست انتقال وراثت، دستخط نمبردار، دستخط کھیوٹ دار، ڈیتھ سرٹیفکیٹ، اخبار اشتہار، ایف آر سی

Fee schedule
17/01/2023

Fee schedule

کسانوں کی سہولت کے پیش نظر، حکومت کیجانب سے تقسیم کھاد کیلے درکار اراضی ریکارڈ اور مطلوبہ دستاویزات کے جلد حصول  کیلے ار...
09/06/2022

کسانوں کی سہولت کے پیش نظر، حکومت کیجانب سے تقسیم کھاد کیلے درکار اراضی ریکارڈ اور مطلوبہ دستاویزات کے جلد حصول کیلے اراضی رایکارڈ سینٹرز کے دفتری اوقات میں اضافہ کر دیا گیا۔ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے تمام اراضی ریکارڈ سینٹرز کوصبح 9سے شام 6 بجے تک کام کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

21/02/2022


Address

Arazi Record Centre Thana Road
Kallar Saidan
47520

Opening Hours

Monday 10:00 - 15:00
Tuesday 10:00 - 15:00
Wednesday 10:00 - 15:00
Thursday 10:00 - 15:00
Friday 10:00 - 13:00
Saturday 10:00 - 15:00

Telephone

92513571766

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arazi Record Centre Kallar Syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share