PHP post chowk pindori

PHP post chowk pindori Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PHP post chowk pindori, Government Organization, Kallar Saidan.

10/09/2025

اہم اطلاع
پٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی پر مورخہ 11/9/25 کو منعقد ہونے والا ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ بوجہ تکنیکی وجوہات موخر کر دیا گیا ہے۔عوام الناس کو نئے شیڈیول کے بارے میں جلد ہی اگاہ کر دیا جائے گا

28/06/2025
28/06/2025

گورنمنٹ پنجاب کی نئی پالیسی کے تحت ہیلمٹ نہ پہننے پر پیٹرولنگ پولیس کے چالان کا *جرمانہ 200 سے بڑھا کر 2000 کر دیا گیا ہے* اس لیے سب لوگ ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں۔

سردار مارکیٹ کے مقام پر ٹریفک جو کہ بوجہ احتجاج بلاک تھی  جو کہ اب دو طرفہ ٹریفک کو کھلوا کر ٹریفک کی روانی کو بحال کر د...
23/06/2025

سردار مارکیٹ کے مقام پر ٹریفک جو کہ بوجہ احتجاج بلاک تھی جو کہ اب دو طرفہ ٹریفک کو کھلوا کر ٹریفک کی روانی کو بحال کر دیا گیا ہے
انچارج پی ایچ پی پوسٹ چوک پنڈوڑی عتیق الرحمن کیانی Si اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر موجود ہے

05/06/2025
04/06/2025

پیٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی نے ماہ مئی 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
محرر PHP پوسٹ چوک پنڈوڑی اجمل مقبول نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایس ایس پی PHP محمد بن اشرف اور ڈی ایس پی PHPمحمد عرفان بٹ کی خصوصی ہدایت پر انچارج PHP پوسٹ چوک پنڈوڑی عتیق الرحمان Si کی زیر نگرانی پیٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی نے ماہ مئی 2025 میں اوور لوڈنگ اور غیر معیاری سلنڈر کے استعمال پر 28 ایف ائی ار درج کروا کر گاڑیوں اور ملزمان کو تھانہ میں بند کروایا جبکہ راولپنڈی کے مختلف تھانوں کے چار عدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر کے ائندہ قانونی کاروائی کے لیے متعلقہ تھانہ جات کے حوالے کیا اور ٹریفک رولز کی خلاف ورزی کرنے پر 1272 افراد کو ٹریفک چالان کر کے چار لاکھ 53 ہزار روپے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے جبکہ عوامی سہولیات دیتے ہوئے 70 افراد کو نئے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے جبکہ 150 افراد کو نئے لرننگ پرمٹ جاری کیے گئے
پیٹرولنگ پوسٹ چوک پنڈوڑی کی شاندار کاروائیوں کو عوام نے سراہا اور افسران PHP نے تمام سٹاف کو شاباش دی

23/05/2025

ضروری اطلاع برائے عوام الناس
پی ایچ پی پوسٹ چوک پنڈوڑی پر مورخہ 22/05/25 کو ہونے والا ڈرائیونگ ٹیسٹ جو بوجہ سرکاری مصروفیات منسوخ ہو گیا تھا ڈرائیونگ ٹیسٹ اب مورخہ27.05.25 بروز منگل ہوگا جن احباب نے اپنی فائلز 22.05.25 کو ہونے والے ٹیسٹ کے لیے جمع کرا رکھی تھی وہ اب بروز منگل مورخہ 27.05.25 کو ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے پی ایچ پی پوسٹ چوک پنڈوڑی پر بروقت حاضر آئیں۔ شکریہ

Address

Kallar Saidan

Telephone

+923407861596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PHP post chowk pindori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share