FIDAi FORCE

FIDAi FORCE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FIDAi FORCE, Public Service, Kallar Saidan.

17/09/2025
ہمارے ایک کلاس فیلو تھے  ۔ اس نے ایک عجیب قصہ سنایا وہ سوات سے تھے۔۔۔۔ انکے والد کا شہد کا کاروبار تھا وہ کہتے تھے کہ ای...
10/09/2025

ہمارے ایک کلاس فیلو تھے ۔
اس نے ایک عجیب قصہ سنایا
وہ سوات سے تھے۔۔۔۔ انکے والد کا شہد کا کاروبار تھا وہ کہتے تھے کہ ایک دن وہ اپنے مکھیوں کے فارم پر معمول کی طرح بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک کار آکر رکی دیکھنے میں امیر کبیر کھاتے پیتے گھرانے سے لگ رہے تھے۔۔۔ ایک صاحب اترے اور میرے قریب آئیں میں سمجھا کسٹمر ہے شہد کی بات کرے گا ۔۔۔۔لیکن ۔۔۔
وہ بولا مجھے شہد کی آٹھ دس مکھیاں ایک شاپر میں دیدو ۔۔۔۔ دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے خیر۔۔۔!

اس کو کیا فرق پڑنا تھا لاکھوں مکھیوں میں اگر گنتی کی چند مکھیاں ان صاحب کو دیتا تو کیا بگڑنا تھا ۔۔۔

وہ بتاتا ہے کہ اس نے مٹھی بھر کر ایک کپڑے کا تھیلا وہ صاحب پہلے ہی سے لائے تھے ڈال کر دے دیا ۔۔
وہ صاحب گئے اور تھیلے کو گاڑی میں رکھا ۔

واپس آکر کوئی بیس ہزار روپے اسے نے مجھے تھمادئیے تو میرے ساتھی نے منع کردیا کہ میں اتنی بڑی رقم کا کیا کروں میں نے آپ کو فری میں دیا ہے ۔

لیکن ۔۔۔صاحب یہ تو بتاؤ آخر ان کا کیا کروگے ؟
صاحب نے گاڑی میں بیٹھے ایک آٹھ دس سال کا پھول جیسے بچے کی طرف اشارہ کیا
اس کو دیکھتے ہو یہ میرا اکلوتا بیٹا ہے اس کو دوسرے تیسرے درجے کا کینسر ہے ۔
صاحب گاڑی میں بیٹھے میں نے وہ پیسے اسکو واپس کیئے
وہ پیسوں کو پھینک کر چلے گئے اور اشارے سے دعا کرنے کا کہا🤲☝️
اس بات کو شائد 15 برس کا عرصہ ہوا ہے
لیکن اب سائنسی رپوٹ بھی آگئی ہے ۔

سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ شہد کی مکھی کا زہر 60 منٹ سے بھی کم وقت میں جارحانہ چھاتی کے کینسر کے خلیوں کو 100 فیصد تباہ کر سکتا ہے۔
اس کا راز ایک مادہ ہے جسے میلیٹن کہتے ہیں، جو کینسر کے خلیوں پر حملہ کرتا ہے ،اور ان میں سوراخ بنا دیتا ہے،

جبکہ صحت مند خلیوں کو زیادہ تر نقصان نہیں پہنچتا۔ محققین امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں اس علاج کو استعمال کیا جائے گا۔ جس علاج کی ہم تلاش کر رہے تھے، وہ شاید ہمارے ارد گرد بھن بھنا رہا تھا۔ شہد کی مکھیاں واقعی زبردست ہیں!
ایک اطلاع کے مطابق روس دنیا کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے کینسر جیسی مہلک بیماری کی ویکسین
تیار کی ہے ۔
اللہ تعالیٰ مہلک بیماروں سے سب کی حفاظت فرمائیں
مزید معلوماتی مضامین کیلئے اس پیج کو فالو کریں اور کنٹینٹ کوشئر کریں دوستوں کے ساتھ
, , , , ,
゚viralシfypシ゚viralシalシ

07/07/2025

امام حسن علیہ السلام امام حسین علیہ السلام

26/06/2025

Address

Kallar Saidan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIDAi FORCE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category