Pakistan Peoples Party Kamalia

Pakistan Peoples Party Kamalia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Peoples Party Kamalia, Political Party, Kamalia.

پاکستان کی سالمیت کیلئے، پاکستان کو متحد رکھنے کیلئےاور ایک مضبوط پاکستان بنانے کیلئے، آؤ پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دی...
07/06/2023

پاکستان کی سالمیت کیلئے، پاکستان کو متحد رکھنے کیلئے
اور ایک مضبوط پاکستان بنانے کیلئے،
آؤ پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں......
جیئے بھٹو، جیئے عوام.

27/11/2022

*مکرمی و محترمی جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم*
پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یومِ تاسیس کے سلسلہ میں ایک پروقار تقریب مؤرخہ 2022-11-30 بروز بدھ دن 3 بجے دفتر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ (تھانہ سٹی روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ) منعقد ہو رہی ہے ۔ جس کی صدارت ضلعی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ *چوہدری مظہر اقبال کاہلوں* کرینگے ۔
اس تقریب کی مہمان خصوصی محترمہ ناصرہ وکیل صاحبہ انفارمیشن سیکرٹری کلچر ونگ سینٹرل پنجاب ہونگی ۔
*متمنی شرکت*
*چوہدری ذوالفقار علی زلفی جنرل سیکرٹری PPP ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ*
*ذوالفقار علی ناصر بھٹو سیکرٹری اطلاعات PPP ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ*
*چوہدری محمد امین سیکرٹری اطلاعات PPP تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ*
*چوہدری رضاءالحق جیالہ سیکرٹری اطلاعات PPP سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ*

29/10/2022

Please like the page

Address

Kamalia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Kamalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share