ZahidSarfraz.Official

ZahidSarfraz.Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZahidSarfraz.Official, Government Official, Kamalia.

31/07/2026

شیخوپورہ گرین بس افتتاح کے موقع پر شہر سیاسی رہنماؤں کی فلیکسز سے سجا رہا ۔۔۔۔۔۔امیدوار پی پی 141 سید سجاد حسین شاہ کی طرف اپنی قیادت مریم نواز شریف اور رانا تنوہر حسین فلیکسز کے ساتھ ساتھ بڑے ٹرک سے ترانے گونجتے رہے ۔۔۔۔انکی طرف سے اہل شیخوپورہ کو مبارکباد
شیخوپورہ میں گرین الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا کرایہ 20 روپے خواتین اور طلبہ فری سفر کر سکے گے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شیخوپورہ نعمان علی ڈوگر
شیخوپورہ گرین بسیں ۔۔اہل شیخوپورہ اور تاجر برادری کے لیے آج عید کا سما ۔۔۔۔۔۔۔شکریہ مریم نواز شریف۔۔۔۔صدر مرکزی انجمن تاجران شیخوپورہ میاں ذیشان پرویز کی پی ٹی وی نیوز سے گفتگو
ہلکا جیا شغل ہونا چاہیے دا۔۔۔۔
گرین بسوں کا افتتاح شیخوپورہ کے لئے اچھی خوشخبری ۔۔۔۔مگر افتتاح کم اور خانہ پری زیادہ لگی ۔۔۔باقی تسی آپ سیکھ لووو کی حالات نے افتتاح دے۔۔۔۔ کرایہ 20 روپے خواتین اور طلبہ فری سفر کر سکے گے۔
شیخوپورہ میں، ،،گرین الیکڑک بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف ،،،نے لاہور سے افتتاح کیا،،،،،جبکہ شیخوپورہ میں افتتاحی تقریب ضلع کونسل ہال شیخوپورہ میں منعقد ہوئی،،جس میں ارکان اسمبلی
رانا احمد عتیق انور،،،،،،،،،پیر سید اشرف رسول،رانا طاہر اقبال،حسان ریاض،،،،،،،،،عطیہ افتخار،وسیم انجم سندھو
مرکزی انجمن تاجران کے صدر میاں ذیشان پرویز،،،،جنرل سیکرٹری ملک پرویز اقبال،،،،ایڈیشنل

31/07/2026

😂

31/07/2026

🚍🎉 آج لودھراں کے لیے خوشخبری کا دن!
الحمدللہ! آج 29 جولائی کو گرین الیکٹرک بس سروس لودھراں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔ اس جدید، ماحول دوست اور آرام دہ ٹرانسپورٹ سروس کے آغاز سے شہریوں کو محفوظ، معیاری اور سہولت بخش سفر میسر آئے گا۔
🚌 روٹس:
📍 لودھراں ➜ کروڑ پکا
📍 لودھراں ➜ دنیا پور
تمام شہریوں کو اس تاریخی موقع پر مبارک ہو۔ امید ہے کہ یہ منصوبہ عوام کے لیے بہترین سفری سہولت ثابت ہوگا۔
💚 لودھراں، ترقی کی نئی راہ پر
لودھراں میں جدید الیکٹرک ایئر کنڈیشنڈ بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی جناب عبدالرحمن خان کانجو نے ممبر قومی اسمبلی صدیق خان بلوچ، ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ شازیہ ترین، ڈپٹی کمشنر محمد اشرف اور ڈی پی او کیپٹن (ر) علی بن طارق کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر بس سروس کا افتتاح کیا اور اس منصوبے کی کامیابی، عوام کی سہولت اور ملک کی ترقی کے لیے دعا بھی کی۔
افتتاحی تقریب کے بعد وفاقی وزیر مملکت، اراکینِ اسمبلی اور ضلعی افسران نے لودھراں سے کہروڑ پکا تک نئی الیکٹرک ایئر کنڈیشنڈ بس میں سفر کیا اور اس جدید سفری سہولت کا عملی جائزہ لیا۔
یہ منصوبہ ضلع لودھراں کے عوام کو محفوظ، آرام دہ، ماحول دوست اور معیاری سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

31/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بذریعہ ویڈیو لنک وہاڑی میں گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا۔
خورشید انور اسٹیڈیم میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ، رکن قومی اسمبلی محترمہ تہمینہ دولتانہ، ارکان صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید، نعیم خان بھابھہ، ملک نوشیر انجم لنگڑیال، چوہدری محمد یوسف کسیلیہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تصور اقبال، سابق ارکان قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں، سعید احمد خان منیس، سابق ارکان صوبائی اسمبلی خالد محمود ڈوگر، شمیلہ اسلم، میاں آصف خورشید اور میاں نیرب خورشید ایڈووکیٹ سمیت سیاسی، سماجی اور سرکاری شخصیات نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں گرین الیکٹرک بس سروس دو روٹس پر چلائی جا رہی ہے۔ بسیں روزانہ صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک چلیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ وہاڑی تا بوریوالا روٹ کی یک طرفہ لمبائی 38 کلومیٹر ہے، جس کے لیے 33 بس اسٹاپ قائم کیے گئے ہیں، جبکہ وہاڑی تا ٹبہ سلطان پور روٹ کی یک طرفہ لمبائی 43.6 کلومیٹر ہے، جہاں 31 بس اسٹاپ قائم کیے گئے ہیں۔
رکن قومی اسمبلی محترمہ تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ ضلع وہاڑی میں گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوام کے لیے ایک اہم تحفہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جدید اور ماحول دوست منصوبہ شہریوں کو آرام دہ سفر اور بہتر ماحول فراہم کرے گا۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ

31/07/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی خفیہ ٹیموں اور متعدد ٹیموں کی انسپکشن رپورٹ سروے مکمل۔ گرین بس سروس ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پیرمحل روٹ کی اجازت کس نے دی اور کس بنیادوں پر روٹ پاس کیا گیا۔جس کے کہنے پر دی سابق ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر عباس میلہ اور وزیر پنجاب ٹرانسپورٹ بلال اکبر سے جواب طلب کرلیا گیا۔انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔
کمالیہ عوام کے پرزور مطالبات آن لائن ایپلیکیشن ڈیجیٹل شکایات کے انبار کمالیہ کی عوام کا شدید احتجاج ریکارڈ
کمالیہ کی عوام کا ردعمل کمالیہ والوں کیساتھ دھوکہ ہوگیا ہے کمالیہ والوں کی سڑکیں بہت صاف ستھری اچھی کشادہ ہے بس ون وے نہیں ہے ۔ اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری صاحبہ کے وڈیو بیان ریکارڈ کیمطابق پیرمحل والوں کو گرین بس سروس بعد میں اگلے مرحلے میں ملنے تھی لیکن پیرمحل کو اس بنیاد پر دے دی گئی کہ وہاں کے روڈ اچھے ہیں۔لیکن کھیکھا بنگلہ کے روڈ بہت خراب حالت میں ہیں کھیکھا بنگلہ کے روڈ کے مقابلے میں کمالیہ کے روڈ زبردست قرار دے دیے گئے ۔ پیرمحل گرین بس سروس سٹارٹ تو کردی گئی لیکن وہاں مسافروں کیلئے گرین بس اسٹیشن سٹاپ اور بیٹھنے کا خاطر خواہ انتظام نہیں ہے کمالیہ رجانہ روڈ اور متعدد ایریاز پر گرین بس سروس اسٹیشن تعمیر ہے لیکن وہاں سے متعدد سامان چوری کرلیا گیا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی تصاویر پینا فلیکس توڑ دیے گئے ،ذ
کمالیہ کے اندر گرین بس سروس ون وے روڈ کو سی�

Address

Kamalia
32650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZahidSarfraz.Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share