Jamaat-E-Islami Kamoke

Jamaat-E-Islami Kamoke Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat-E-Islami Kamoke, Political organisation, غلہ منڈی, Kamoke.

10/04/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن صاحب گوجرانولہ میں عوامی کمیٹیز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں

10/04/2026
22/03/2026
جماعت اسلامی کامونکے و انتظامیہ مسلم مسجد مین بازار کامونکے کے زیرِ اہتمام نمازِ عید الفطر حمیداں پلازہ جی ٹی روڈ کامونک...
21/03/2026

جماعت اسلامی کامونکے و انتظامیہ مسلم مسجد مین بازار کامونکے کے زیرِ اہتمام نمازِ عید الفطر حمیداں پلازہ جی ٹی روڈ کامونکے میں ادا کی گئی جس میں سابق امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانولہ محترم جناب حافظ غلام مصطفیٰ صاحب نے امامت و خطابت کے فرائض سر انجام دئیے ۔

اس موقع پر ذمہ داران و کارکنان جماعت اسلامی کامونکے بھی موجود تھے۔

جماعت اسلامی کامونکے اور انتظامیہ جامع مسجد دارالاسلام کے زیرِ اہتمام انتیسویں رات 28 رمضان المبارک کو نمازِ تراویح میں ...
18/03/2026

جماعت اسلامی کامونکے اور انتظامیہ جامع مسجد دارالاسلام کے زیرِ اہتمام انتیسویں رات 28 رمضان المبارک کو نمازِ تراویح میں تکمیل قرآن پر ایک روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانولہ محترم جناب حافظ غلام مصطفیٰ صاحب نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع گوجرانولہ حافظ امجد فاروق صاحب و دیگر ذمہ داران جماعت بھی موجود تھے۔ مجلس کے اختتام پر نمازِ تراویح میں قرآن مکمل کرنے والے حفاظ کرام کو انعامات سے بھی نوازا گیا ۔

جماعت اسلامی کامونکے اور انتظامیہ مسجد الاخوان مرکز اسلامی خان ٹاؤن کے زیرِ اہتمام انتیسویں رات 28 رمضان المبارک کو نماز...
18/03/2026

جماعت اسلامی کامونکے اور انتظامیہ مسجد الاخوان مرکز اسلامی خان ٹاؤن کے زیرِ اہتمام انتیسویں رات 28 رمضان المبارک کو نمازِ تراویح میں تکمیل قرآن پر ایک روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق امیر جماعت اسلامی ضلع گوجرانولہ محترم جناب حافظ غلام مصطفیٰ صاحب نے خصوصی خطاب کیا۔ مجلس کے اختتام پر نمازِ تراویح میں قرآن مکمل کرنے والے حفاظ کرام کو انعامات سے بھی نوازا گیا ۔

Address

غلہ منڈی
Kamoke

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-E-Islami Kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share