Assistant Commissioner Kamoke

Assistant Commissioner Kamoke Official page of Assistant Commissioner, Kamoke

**مین بازار کیمپ سُتھرا پنجاب ایجنسی کا دورہ** اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے مین بازار میں قائم سُتھرا ...
28/05/2026

**مین بازار کیمپ سُتھرا پنجاب ایجنسی کا دورہ**
اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے مین بازار میں قائم سُتھرا پنجاب ایجنسی کیمپ کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ صفائی ستھرائی کے انتظامات اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر شہریوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو مناسب طریقے سے تلف کرنے کے لیے ویسٹ بیگز بھی تقسیم کیے گئے۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے اور شہر میں صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال (THQ) کا دورہ کیا – دورانِ دورہ مریضوں کی عیادت کی...
28/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال (THQ) کا دورہ کیا – دورانِ دورہ مریضوں کی عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ مریضوں کو بہترین طبی سہولیات بروقت فراہم کی جائیں۔

**سُتھرا پنجاب کنٹرول روم کا دورہ** اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے سُتھرا پنجاب کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ ...
28/05/2026

**سُتھرا پنجاب کنٹرول روم کا دورہ**
اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے سُتھرا پنجاب کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ صفائی آپریشن، شکایات کے اندراج اور مانیٹرنگ کے نظام کا جائزہ لیا گیا۔ کنٹرول روم میں موجود عملے کی کارکردگی اور انتظامات کا معائنہ کیا گیا۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنایا جائے اور صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

**سٹی چوک کامونکی میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کیمپ کا دورہ** اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے سٹی چوک کامونکی ...
28/05/2026

**سٹی چوک کامونکی میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کیمپ کا دورہ**
اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے سٹی چوک کامونکی میں قائم سُتھرا پنجاب ایجنسی کیمپ کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر شہریوں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو مناسب طریقے سے تلف کرنے کے لیے ویسٹ بیگز بھی تقسیم کیے گئے۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے اور شہر میں صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

**قبرستان کا دورہ** اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے قبرستان کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ صفائی ستھرائی اور مج...
27/05/2026

**قبرستان کا دورہ**
اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے قبرستان کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ قبرستان کی صورتحال کا معائنہ کیا گیا۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ صفائی اور دیکھ بھال کے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے تاکہ زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

**روڈ واشنگ کا معائنہ** اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے شہر میں جاری روڈ واشنگ کے عمل کا معائنہ کیا۔ دورا...
27/05/2026

**روڈ واشنگ کا معائنہ**
اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے شہر میں جاری روڈ واشنگ کے عمل کا معائنہ کیا۔ دورانِ دورہ صفائی ستھرائی کے انتظامات اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ صفائی کے نظام کو مزید بہتر اور مؤثر بنایا جائے تاکہ شہر میں صاف ستھرا ماحول برقرار رکھا جا سکے۔

**اسٹیشن والی مسجد میں عید کے انتظامات کا جائزہ** اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے اسٹیشن والی مسجد میں عی...
27/05/2026

**اسٹیشن والی مسجد میں عید کے انتظامات کا جائزہ**
اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے اسٹیشن والی مسجد میں عید کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لیا۔ دورانِ دورہ صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامات کا معائنہ کیا گیا۔ عید کی نماز کے پرامن انعقاد کے لیے کیے گئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا گیا۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ صفائی اور سکیورٹی کے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے تاکہ شہریوں کو بہتر اور پرامن ماحول میسر آ سکے۔

**لیڈی پارک عیدگاہ کا دورہ** اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے لیڈی پارک عیدگاہ کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ صف...
27/05/2026

**لیڈی پارک عیدگاہ کا دورہ**
اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے لیڈی پارک عیدگاہ کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ صفائی ستھرائی اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ عید کے موقع پر فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا معائنہ کیا گیا۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے اور شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

**ٹی سی پی سائیڈ ماری ٹھاکراں کا دورہ** اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے ٹی سی پی سائیڈ ماری ٹھاکراں کا دو...
27/05/2026

**ٹی سی پی سائیڈ ماری ٹھاکراں کا دورہ**
اسسٹنٹ کمشنر کامونکی ڈاکٹر زرغونہ خالد سعید نے ٹی سی پی سائیڈ ماری ٹھاکراں کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ مجموعی انتظامات اور جاری امور کا جائزہ لیا گیا۔ سائٹ کی صورتحال کا معائنہ کیا گیا۔ متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ کام کو مزید بہتر اور مؤثر انداز میں مکمل کیا جائے اور تمام انتظامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوامی سہولیات میں بہتری لائی جا سکے۔

Address

G T Road
Kamoke

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92556813290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Kamoke:

Share