Kamoke City

Kamoke City Kamoke is a Tehsil of Gujranwala District located on the Grand Trunk Road. It is headquartered at K? The history of Kamoke is about 400 years.

Kāmoki (Urdu: كاموكى), is a city of Gujranwala District located in Punjab, Pakistan, it has a population of 167,300.[1] The city is the capital of Kamoke Tehsil which is an administrative subdivision of the district, the city is itself subdivided into 8 Union Councils.[2] The city is located on the Grand Trunk Road 21 km from Gujranwala and 44 km from Lahore. Kamoke is a name of a tribe of Chadhar

Jat Muslims and Jatt Sikhs after which the town of Kamoke is named. Chaudhry Kam Sing Virk established the foundation stone of Kamoke during the period of Mughal rule in the reign of emperor Akbar. KAMMO was a Sikh Jatt his marhi (grave) is in the city but has deteriorated

23/10/2025

😁

❤️
23/10/2025

❤️

08/10/2025

15 Immune-Boosting Foods You Should Add to Your Diet Today and How to Maximize Benefits...

agreed...
06/10/2025

agreed...

کبھی بجلی کے پول پر لٹکی وہ لاش دیکھی ہے جو ہائی وولٹیج سے مسلسل جل کر کوئلہ ہو رہی ہوتی ہے ؟
کبھی اس مرد سے ملی ہو جو پاکستان کے ٹھنڈے شہر میں پیدا ہوا مگر عرب کے تپتے صحرا میں مزدوری کرتے جوانی ختم کر بیٹھتا ہے اور پاکستان واپس آنے کے کچھ عرصہ بعد بیماریوں کے ہاتھوں مر جاتا ہے
کبھی وہ مرد دیکھا ہے جو ہر روز چند پیسوں کے لیے ٹکے ٹکے کے لوگوں کی باتیں سنتا ہے ، ایسا طنز اور ایسے جملے سنتا ہے کہ عورت ایک بار سننے پر طلاق کا مطالبہ کر دیتی ہے
کبھی کسی پھل فروش کی ریڑھی بلدیہ کے ہاتھوں الٹتی دیکھی ہے ؟
کبھی سڑک پر بیٹھے ان مزدوروں کو دیکھا ہے جو ایک گاڑی رکنے پر پاگلوں کی طرح اس کے گرد کھڑے ہو جاتے ہیں کہ شاید مزدوری ملے تو چار پیسے گھر بھیج دیں ؟
تم نے منڈیوں سے مارکیٹوں تک گدھے سے زیادہ بوجھ اپنے کندھے اور کمر پر اٹھا کر لیجاتے مزدوروں کو دیکھا ہے ؟

تم نے جون جولائی کی سخت گرمی اور اگست کے حبس آلود موسم کے دوران ہوٹلوں ، تنوروں اور چائے خانوں میں مسلسل سارا دن چولہے کے سامنے کھڑے مرد دیکھے ہیں ؟
کبھی ٹھنڈے دفتر میں باس کی ڈانٹ سننے والے معزز شخص کی پیشانی پر چمکتا پسینہ دیکھا ہے ؟
کبھی اس بزنس مین سے ملی ہو جس کے لاکھوں روپے ڈوب جائیں اور وہ ڈوبتے دل کے ساتھ پھر انہیں پورا کرنے کا سوچ رہا ہو ؟
کیا تم جانتی ہو ہارٹ اٹیک اور بلڈ پریشر سے مرنے والوں میں مردوں کی تعداد ہی کیوں زیادہ ہے ؟ جوانی میں ہارٹ اٹیک سے مرد ہی کیوں مرنے لگے ہیں ؟
تمہیں پتا ہے بازاری کھانے کھا کھا کر ہیپاٹائیٹس اور معدے کے امراض کے علاؤہ ڈایالسز پر جانے والوں میں زیادہ مرد وہ ہیں جو دوپہر کا کھانا اس لیے کسی سستے ٹھیلے سے کھاتے ہیں کہ شام کو چار پیسے بچا کر کچھ گھر لے جا سکیں

تم جانتی ہو یہ سب کیوں ہے؟

کیونکہ ۔۔۔۔۔
یہ وہ مرد ہیں جو تمہاری نو ماہ کی جھیلی ایک تکلیف کا بوجھ عمر بھر اٹھاتے ہیں ۔۔ یہ وہ مرد ہیں جو عمر بھر اس سے کہیں زیادہ اذیت اٹھاتے ہیں جو تم نے نو ماہ برداشت کی اور عمر بھر کا طنز بنا دیا ۔
تمہیں معلوم ہے ایک مرد کس طرح اپنی ساری عمر کی اذیت اپنے اندر دفن کر دیتا ہے کہ تم اور تمہارا جنم دیا بچہ پرسکون زندگی گزار سکے ؟
کیا تم کبھی جان پاؤ گی کہ تمہاری نو ماہ کی مشقت کو بڑھاپے تک پالنے کے لیے مرد ساری عمر مشقت کرتا ہے ؟
کبھی شادیوں کی تقریبات میں گئی ہو ؟ کسی ایک مرد کا لباس اس کی بیوی اور بچوں کے لباس ، جیولری کی اپ وغیرہ سے مہنگا دیکھا ہے ؟

یہ وہی مرد ہے جو کماتا ہے لیکن اپنا لباس اپنی بیوی سے سستا رکھتا ہے۔ کبھی پرانی تصاویر نکال کر دیکھنا ۔شادیوں پر اکثر مردوں کے پینٹ کوٹ پچھلے کئی سال سے ایک ہی رنگ کے نظر آئیں گے ۔ کتنی خواتین کا لباس بھی ایسا ہوتا ہے ؟

کبھی کیلکولیٹر لے کر حساب کرنا ، ایک مرد تنہا ہو تو اس کے اخراجات کتنے ہیں ؟
تین وقت کا کھانا ، سیزن کے چار سوٹ ، رات سونے کے لیے ایک کمرہ ، بستر اور زیادہ سے زیادہ سگریٹ یا چائے کے کچھ کپ ۔۔۔
ہاں جسمانی طلب مرد و عورت دونوں کی ہے لیکن آذاد مرد کو چند سو یا ہزار میں کچھ دیر کے لیے یہ بھی مل جاتی ہے ۔ اس معاشرے میں مرد آذاد ہو تو اس کو بہت زیادہ پیسوں کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ مرد کے پیسے اس نو ماہ کی مشقت اٹھانے والی اور اس مشقت کے نتیجے میں جنم لینے والی زندگی کے لیے وقف ہو جاتے ہیں ۔ مرد عمر بھر اس ایک تعلق کو نبھانے کے لیے خود کو اذیت میں ڈالے رکھتا ہے

عورت نو ماہ سہتی ہے لیکن مرد ساری عمر جلتا ہے۔ عورت ایک بار درد سہتی ہے لیکن مرد ہر روز اپنا جسم کاٹ کاٹ کر جیتا ہے۔ عورت اپنے اولاد کو جسم سے خون دیتی ہو تو اس کا مرد اولاد کے لیے اپنی روح تک نچوڑ دیتا ہے۔ عورت ایک بچہ جنتی ہے تو مرد پوری نسل اٹھاتا ہے۔ عورت نو مہینے میں ماں بنتی ہے مگر ..!!مرد لمحے میں باپ بن کر عمر بھر باپ ہی رہتا ہے

06/10/2025
06/10/2025

ایک کارڈیو سرجن مطلب دل کے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ
عام طور پر جب آپریشن تھیٹر سے باہر نکلا جاتا ہے تو مریض کے بہت سارے قریبی رشتے دار باہر موجود ہوتے ہیں۔
وہ سب بڑے سنجیدہ انداز میں سرجری کی کامیابی وغیرہ کے بارے میں سوالات کرتے ہیں۔

مگر حال ہی میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔
میں ایک مریض کے دل کا آپریشن کر کے جب تھیٹر سے باہر نکلا تو اس مریض کی بیوی نے ایک ایسا سوال کر دیا جس کا میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا اور میں زندگی میں پہلی بار لاجواب ہوگيا۔
میں نے دیکھا کہ اس کی آنکھوں میں آنسو بھرے ہوئے تھے۔
وہ ڈبڈباتی آنکھوں سے مجھے دیکھتے ہوئے بڑی گلوگیر آواز میں بولی:
“ڈاکٹر صاحب! مجھے بتائیں… کیا اس کے دل میں کوئی اور عورت بھی تھی؟”
اب میں اسے کیا کہتا کہ اس سوال کا جواب میرے پاس تو کیا دنیا کے کسی سرجن کے پاس نہیں ہوسکتا😋😁😆

29/09/2025
Alert...!!
27/08/2025

Alert...!!

Kamoke walo...🙄

Bilkul😆
24/08/2025

Bilkul😆

خوبصورت عورت بھنڈی کھلا کر مرد سے گوشت کھانے کا اعتراف کرواسکتی ھے

06/08/2025

ہم نیک نہیں ہوتے بس اتنے کمزور ہوتے ہیں کہ گناہ کا بوجھ اٹھا نہیں سکتے۔ اس لیے ہم معصوم بننے کا ڈرامہ کرتے ہیں، اور دنیا

اسے نیکی سمجھ بیٹھتی ہے۔"

نطشے کا ماننا ہے کہ :

دنیا میں جو نیکی ہم دیکھتے ہیں، وہ اکثر اصلی نیکی نہیں ہوتی۔
اصل نیکی وہ ہوتی ہے جو طاقت کے باوجود انسان کے اندر سے
نکلے جب انسان برائی کرنے کی قدرت رکھتا ہو، مگر پھر بھی
نیکی کا انتخاب کرے۔

لیکن اگر کوئی انسان نیکی اس لیے کرے کہ وہ ڈر رہا ہو، کمزور ہو، یا انجام سے خوفزدہ ہو تو وہ دراصل نیک نہیں، بس بزدل ہے۔

ایک ملازم اپنے باس کے سامنے ایماندار بنتا ہے لیکن صرف اس لیے کہ اسے نوکری کھونے کا ڈر ہے۔

وہ نیک نہیں، بس مجبور ہے۔

29/07/2025

Address

Kamoke Interstate A Tehsil Of Gujranwala District Located On The Grand Trunk Road
Kamoke
52470

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamoke City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kamoke City:

Share