Maryam Ke Dastak Kamoke

Maryam Ke Dastak Kamoke Door Step Delivery of Services

السلام علیکم !صبح بخیر اطلاع عام  📢رکشہ ڈرائیورز متوجہ ہو 📢 آج بروز اتوار رکشہ جات کا ڈرائیونگ ٹیسٹ جاری ہے، ڈرائیونگ لا...
03/11/2024

السلام علیکم !صبح بخیر
اطلاع عام 📢
رکشہ ڈرائیورز متوجہ ہو 📢
آج بروز اتوار رکشہ جات کا ڈرائیونگ ٹیسٹ جاری ہے، ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کے لیے لائسنس برانچ وحدت کالونی تشریف لائیں۔


ہمیشہ محتاط طریقے سے ڈرائیونگ کریں۔ اپنی اور دیگر شہریوں کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں !             Traffic Police Punjab ...
01/11/2024

ہمیشہ محتاط طریقے سے ڈرائیونگ کریں۔ اپنی اور دیگر شہریوں کی زندگی خطرے میں نہ ڈالیں !


Traffic Police Punjab Punjab Police Pakistan

ابھی گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں حکومت پنجاب کا نمائندہ آپ کو آپ کے گھر کی دہلی...
29/10/2024

ابھی گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں حکومت پنجاب کا نمائندہ آپ کو آپ کے گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس کی سروسز مہیا کرے گا۔شکریہ
رابطہ نمبر 4282883-0336


'مریم کی دستک' پروگرام کے تحت کامونکی کے شہریوں کیلئے عوامی اور کاروباری سروسز کے حصول کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ اب تک ہزا...
27/10/2024

'مریم کی دستک' پروگرام کے تحت کامونکی کے شہریوں کیلئے عوامی اور کاروباری سروسز کے حصول کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ اب تک ہزاروں افراد 'دستک Doorstep سروسز' سے مستفید ہو چکے ہیں۔

سروس کے حصول کیلئے ابھی دستک نمائندہ کامونکی (4282883-0336) سے رابطہ کریں یا ہیلپ لائن 1202 پر کال ملائیں۔

پنجاب کے 22 اضلاع میں 'مریم کی دستک' کے تحت فراہم کردہ سروسز سے متعلق معلومات کی صورت میں دستک معاون گوجرانوالہ سے رابطہ...
24/10/2024

پنجاب کے 22 اضلاع میں 'مریم کی دستک' کے تحت فراہم کردہ سروسز سے متعلق معلومات کی صورت میں دستک معاون گوجرانوالہ سے رابطہ کریں۔شکریہ
0336-4282883

رکشہ ڈرائیورز کے لئے اب ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ھو گیا آسان۔۔۔۔بروز اتوار رکشہ ڈرائیورز کے لئے مخصوص کر دیا گیا ھے۔۔ڈرائ...
20/10/2024

رکشہ ڈرائیورز کے لئے اب ڈرائیونگ لائسنس کا حصول ھو گیا آسان۔۔۔۔
بروز اتوار رکشہ ڈرائیورز کے لئے مخصوص کر دیا گیا ھے۔۔ڈرائیورز حضرات سے اپیل ھے کہ فوری طور پر لائسنس بنوائیں اور قانون پسند شہری بنیں۔
گھر بیٹھے لرنر لائسنس بنوانے کے لیئے ابھی واٹس اپ پر میسج کریں
Message Maryam Ki Dastak on WhatsApp. https://wa.me/923364282883



17/10/2024

کامونکی کے شہریوں کے لئے خوشخبری
بنیادی سرکاری خدمات کا حصول مریم کی دستک پروگرام کے تحت
اب گھر بیٹھےسرکاری دفاتر کے چکروں اور لمبی قطاروں سے نجات ہوئی ممکن
شہریوں کو 50 سے زائد سرکاری خدمات کی فراہمی اب ان کی دہلیز پر
مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ابھی دستک نمائندے کو واٹس ایپ پر میسج کریں شکریہ












ابھی گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں حکومت پنجاب کا نمائندہ آپ کو آپ کے گھر کی دہلی...
05/10/2024

ابھی گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں حکومت پنجاب کا نمائندہ آپ کو آپ کے گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس کی سروسز مہیا کرے گا۔شکریہ


03/10/2024

CM's Initiative, Kisan Card, Himmat Card, Kamoke

Address

Main Bazaar Kamoke
Kamoke
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maryam Ke Dastak Kamoke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share