PPP Digital Kashmore

PPP Digital Kashmore Mukhtiar Ahmed Mirani PPP Digital Media Head, District Kashmore And Secretary Office District Kashmore@ Kandhkot
( پارٹی آفیشل پیج)
(5)

28/08/2026

*نئے صوبوں کے قیام کے خلاف
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو صاحب نے سندھ اسمبلی میں تحریک پیش کردی*.

*سندھ ایک ہے تھا اور رہیگا*…

*ڌرتي ماءُ آھي*

28/08/2026

بریکنگ نیوز ۔ سندھ حکومت نے وفاق سے مختلف گیس فیلڈز سندھ حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

28/08/2026

ضلع کشمور کندھکوٹ کا میگا پراجیکٹ 200 بیڈ پر مشتمل ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کندھکوٹ سندھ حکومت اور عوامی نمائندوں کی عدم توجہ کی وجھہ سے اسے ادھورا چھوڑ دیا گیا ہے ۔

، جس کا سنگِ بنیاد 2014 میں رکھا تھا، آج تک مکمل نہ ہو سکا۔
16 ایکڑ رقبے پر مشتمل یہ عظیم ڈی ایچ کیو اسپتال تعمیر ہونے سے پہلے ہی خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے، جبکہ کروڑوں روپے خرچ ہونے کے باوجود گزشتہ دو سال سے تعمیراتی کام بند پڑا ہے۔
ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے بل ادا نہ ہونے کے باعث کام روک دیا گیا ہے، اور ادائیگی کے بعد ہی دوبارہ تعمیر شروع کی جائے گی۔ مگر دوسری جانب کندھکوٹ اور گرد و نواح کی لاکھوں عوام بہتر طبی سہولیات سے محروم ہے۔
سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ آج بھی شہر میں کوئی مکمل ایمرجنسی سہولت موجود نہیں، جس کے باعث مقامی لوگ اپنے مریضوں کو رحیم یار خان، صادق آباد، سکھر، لاڑکانہ اور کراچی لے جانے پر مجبور ہیں۔
عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس اہم منصوبے کو فوری مکمل کر کے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔


゚viralシfypシ゚viralシ

28/08/2026
25/08/2026

”ڌرتي ماءُ آهي“: بلاول ڀٽو زرداري انسٽاگرام تي بينظير جي تصوير سان سنڌي ۾ پوسٽ شيئر ڪري ڇڏي

Address

PPP District Office Near Old Texy Stand
Kandhkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Kashmore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Digital Kashmore:

Shortcuts

Share