Prophetic Politics

Prophetic Politics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prophetic Politics, Political Party, kanganpur, Kanganpur.

دین اور سیاست کی تفریق ختم کرنے کا وقت! یہودیوں اور سامراجی سوچ نے سیاست کو دین سے الگ کر کے معاشرے میں فساد پھیلا دیا۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسی نبوی سیاست کا احیاء کر رہی ہے جہاں قیادت، عدل اور بے لوث خدمت ایک ہی حقیقت کے دو نام ہیں۔

*ایل اے 37 جموں 4 ضلع نارووال میں عثمان علیم نے شاندار الیکشن لڑا۔ دھاندلی والے بغیر نام و دستخط بیلٹ پیپرز اور سرکاری گ...
04/08/2026

*ایل اے 37 جموں 4 ضلع نارووال میں عثمان علیم نے شاندار الیکشن لڑا۔ دھاندلی والے بغیر نام و دستخط بیلٹ پیپرز اور سرکاری گاڑیوں میں غنڈہ گردی کا سامنا کیا، یہاں تک کہ امیدوار کو آر او کے دفتر تک نہیں جانے دیا گیا۔*

انچارج الیکشن سیل جیو نیوز ماجد نظامی کا ٹویٹ

04/08/2026

مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 37 جموں فور کے انتخابی نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون نے نشست جیتی نہیں بلکہ انتظامی مداخلت کے ذریعے جتوائی گئی، جبکہ ان کی حمایت یافتہ امیدوار عثمان علیم کو واضح برتری حاصل تھی۔

سٹار ایشیا نیوز کی رپورٹ

04/08/2026

قومی میڈیا پر ایل اے 37 میں ن لیگ کی بدترین دھاندلی کے ناقابل تردید ثبوت

04/08/2026

مرکزی مسلم لیگ نے حلقہ ایل اے 37 جموں 4 میں انتخابی دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے نون لیگ کے امیدوار کی حمایت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ پارٹی رہنماؤں نے انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں کے شواہد میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے شفاف تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ایکسپریس نیوز کی رپورٹ

04/08/2026

*پولیس گردی اور پولنگ ایجنٹس کو زبردستی باہر نکالنے کے ناقابل تردید شواهد موجود ہیں، نون لیگ کبھی بھی فیئر الیکشن کی قائل نہیں رہی*

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی کی مبینہ دھاندلی کے خلاف میڈیا سے گفتگو

04/08/2026

الحمدللہ! عوام بچاؤ تحریک کا چوتھا عوامی جلسہ فورٹ عباس میں کامیاب رہا۔ 🥳 عوام نے حقوق کی جنگ لڑنے کا عزم کیا ہے۔ 💪 یہ صرف جلسہ نہیں، بیداری کی علامت ہے۔ 📢

*ووٹ کو عزت دینے کی بات کرنے والے ڈاکو ڈالنے والے بن گئے!*سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کی مرکزی مسلم لیگ کی قیادت کے ہمرا...
04/08/2026

*ووٹ کو عزت دینے کی بات کرنے والے ڈاکو ڈالنے والے بن گئے!*

سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کی مرکزی مسلم لیگ کی قیادت کے ہمراہ مبینہ دھاندلی کے خلاف پریس کانفرنس

04/08/2026

اللہ اللہ، چوراں دا فارم 47 ویکھو...

04/08/2026

مرکزی مسلم لیگ جیسی محب وطن جماعت کو بھی اگر سرکاری وسائل کے استعمال کے ساتھ دھاندھلی کے ساتھ ہرایا جا رہا ہے تو یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ الیکشن ون سائیڈڈ ماحول میں ہو رہا ہے۔ ماجد نظامی کی ہم نیوز کے ٹاک شو میں گفتگو

Address

Kanganpur
Kanganpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prophetic Politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share