PPP Digital Sindh

PPP Digital Sindh Political Page

27/08/2026

ترجمان حکومتِ سندھ سیدہ تحسین عابدی کی تعزیت

ترجمان حکومتِ سندھ سیدہ تحسین عابدی نے وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی سردار حسین اسلم بھٹی سے ان کی دادی کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔

سیدہ تحسین عابدی نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب اور مغفرت کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سردار حسین اسلم بھٹی سمیت تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

مصطفیٰ کمال استعفیٰ دو!!! #مصطفیٰ_کمال_استعفیٰ_دو!!!
27/08/2026

مصطفیٰ کمال استعفیٰ دو!!!
#مصطفیٰ_کمال_استعفیٰ_دو!!!

26/08/2026
26/08/2026

میلادُ النبی ﷺ کی آمدِ
💚💚

🌙 عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔ 💚منجانب: سیدہ تحس...
26/08/2026

🌙 عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙
رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔ 💚
منجانب: سیدہ تحسین عابدی

26/08/2026

🌙 عیدِ میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙
رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔ 💚
منجانب: پرویز خان چنہ
کواڈینیٹر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی ایس 85 ملیر

25/08/2026

🌙 12 ربیع الاول مبارک 🌙
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے رحمت، محبت اور ہدایت کا پیغام ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌹 تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹
منجانب:
سیدہ تحسین عابدی
ترجمان حکومت سندھ

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share