27/04/2017
Follow send 40404
isko follow karain
آج ماضی کے آئینے میں:
26 اپریل1984ء
-اجرا آرڈینینس-
سن 1974ء میں سرکاری سطح پر قادیانی غیر مسلم تسلیم کیے گئے مگر وہ بدستوراسلامی شعائراستعمال کر رھےتھے
اس کی روک تھام کے لیے
"امتناع_قادیانیت آرڈی نینس" نافذ کیا گیا
بعد میں اسمبلی نے اسےآئین_پاکستان کا حصہ بنا دیا
اس آئین کی رو سےکوئی قادیانی/ مرزائی اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہہ سکتا-
اس قانون کےمتعلق عوام میں شعور پیدا کرنا بہت ضروری ھے.