PPP Digital Landhi .

PPP   Digital Landhi . Pakistan Peoples Party Ps 92 Uc 16/7
SOCIAL MEDEIA TEAM UC 16/7
DISTRICT KORANGI
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

29/11/2025
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی16/7 کا اجلاس یوسی16 کے صدر فراز عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا ایجنڈہ پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 و...
29/11/2025

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی16/7 کا اجلاس یوسی16 کے صدر فراز عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا ایجنڈہ پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس کے جلسے کے حوالے سے رکھا گیا جس میں تمام کارکنان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور جلسے میں شرکت کے حوالے سے اپنی تجویز دیں اور یوسی 16 کے تمام کارکنان نے *30* نومبر کو ہونے والے جلسے میں فراز عباسی کی قیادت میں اپنی فیملیز کے ہمراہ بھرپور تعداد میں شرکت کی یقین دہانی کرائی.
صدر۔ محمد فراز عباسی
جنرل سیکریٹری۔ مرزا وقار بیگ

29/11/2025

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا فلسطینی عوام سے یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام

مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/35210/‬

20/08/2025

Congratulations all of you..
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

17/08/2025
پاکستان پیپلز پارٹی یوسی16 کے صدر فراز عباسی نے سیاسی وسماجی کارکن آصف لودھی بھائی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور جن...
17/08/2025

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی16 کے صدر فراز عباسی نے سیاسی وسماجی کارکن آصف لودھی بھائی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور جنم دن کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر جنرل سیکریٹری وقاد بیگ ,ضیاء عباسی, شبیر بیگ موجود تھے.

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی16 کے صدر فراز عباسی نے جنرل سیکریٹری وقاد بیگ کے ہمرہ ایریا C/37 میں کرکٹ ٹورنامینٹ میں شرکت کی...
16/08/2025

پاکستان پیپلز پارٹی یوسی16 کے صدر فراز عباسی نے جنرل سیکریٹری وقاد بیگ کے ہمرہ ایریا C/37 میں کرکٹ ٹورنامینٹ میں شرکت کی اور فائنل میں جیتنے والی ٹیم میں ایوارڈ اور ٹرافی تقسیم کی اس موقع پر اسلم انصاری, عدنان عباسی ,عرفان خان ,ضیاء عباسی ,رمیز عباسی ,اعبدلرحمان, رضا بیگ موجود تھے .
پاکستان پیپلز پارٹی
پی.ایس 92 یوسی 16
صدر : محمد فراز عباسی
جنرل سیکریٹری : مرزا وقاد بیگ
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

Happy Independence day...Pakistan Zinda Bad
13/08/2025

Happy Independence day...
Pakistan Zinda Bad

Address

Landhi No 4 Area 3/b Near Baldia Shadi Hall
Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Landhi . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share