Abdul Qayyum

Abdul Qayyum General Councillor UC 03 Ward 01 TMC Baldia Town
Focal Person MPA Asif Moosa PS-112
(6)

05/09/2026
05/09/2026

🏑ڈسٹرکٹ کیماڑی بلدیہ ٹاون میں ہاکی کے فروغ کے لیے اہم اقدام

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ کیماڑی کے پیپلز اسپورٹس کمپلیکس بلدیہ ٹاون میں قائم کراچی ہاکی گراؤنڈ میں بچوں کے درمیان ہاکیاں تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں بطور چیف گیسٹ رکن قومی اسمبلی و صدر سندھ وومن ہاکی ایسوسیشن محترمہ شہلا رضا صاحبہ، رکن صوبائی اسمبلی سندھ محمد آصف موسٰی اور ٹاون چیئرمین چنیسر فرحان غنی، ڈپٹی کمشنر کیماڑی ستار ہاکڑو، ایس پی بلدیہ زکیہ تنولی، سابق ہاکی پلیئر گلفراز خان، سابق جنرل سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر علی، نے شرکت کی
دیگر مہمانوں میں جنرل کونسلر سکندر حیات چیئرمین عارف تنولی، چیئرمین زیشان تنولی، چیئرمین فاروق خاصخیلی، وائس چیئرمین خالد نیازی، وائس چیئرمین فیصل موسٰی، سر ہدایت، سر شکیل، عابد مختلف معزز مہمانوں نے خصوصی شرکت کی اور بچوں میں ہاکیاں تقسیم کیں۔ اس موقع پر بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کھیلوں کے فروغ اور نوجوان نسل کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، ٹیم ورک اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ کیماڑی میں ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کے لیے ایسی سرگرمیاں خوش آئند ہیں۔ 🏑🇵🇰

05/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

آج سلام بھائی کے بیٹے خالد آفریدی مرحوم کی وفات پر ان کے دعائے مغفرت میں شرکت کی۔

خالد بھائی ایک نہایت مخلص، خوش اخلاق اور ملنسار انسان تھے۔ علاقے کے بچوں، بڑوں اور بزرگوں سمیت ہر شخص کے ساتھ ان کا محبت اور خلوص کا تعلق تھا۔ ان کی خوش اخلاقی اور لوگوں سے محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ خالد آفریدی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ سلام بھائی اور ان کے پورے خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

انا للہ وانا الیہ راجعونآج سلام بھائی کے بیٹے خالد آفریدی مرحوم کی وفات پر ان کے دعائے مغفرت میں شرکت کی۔خالد بھائی ایک ...
05/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

آج سلام بھائی کے بیٹے خالد آفریدی مرحوم کی وفات پر ان کے دعائے مغفرت میں شرکت کی۔

خالد بھائی ایک نہایت مخلص، خوش اخلاق اور ملنسار انسان تھے۔ علاقے کے بچوں، بڑوں اور بزرگوں سمیت ہر شخص کے ساتھ ان کا محبت اور خلوص کا تعلق تھا۔ ان کی خوش اخلاقی اور لوگوں سے محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ خالد آفریدی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ سلام بھائی اور ان کے پورے خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

04/09/2026

Our Great Mayor Barrister Murtaza Wahab.
باتیں نہیں کام ❤️ اختیارات سے بڑھ کر عوام کی خدمت 🙏
ُ_آهي

*صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بھی بدلے گا حالات بھی بدلیں گے اور دعا بھی قبول ہوگی ۔ انشاءاللہ
04/09/2026

*صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بھی بدلے گا حالات بھی بدلیں گے اور دعا بھی قبول ہوگی ۔ انشاءاللہ

04/09/2026

Irum Jatt is among the women in Sindh breaking traditional barriers and playing an important role in delivering emergency healthcare services. She serves as an ambulance driver at the Umerkot Centre of the Sindh Integrated Emergency & Health Services (SIEHS) 1122 Ambulance Service.

SIEHS provides free, 24/7 emergency ambulance services across all 30 districts of the province. Equipped with trained medical staff and essential emergency equipment, its ambulances provide timely first aid and emergency care while transporting patients to hospitals.

Irum Jatt’s journey as a female ambulance driver is a powerful example of women’s courage, capability, and commitment to public service. Her work demonstrates that women can excel in every field and make a meaningful difference in their communities.

04/09/2026

سندھ کی تقسیم نامنظور! تاریخی قرارداد کی منظوری اور سندھ اسمبلی میں دوٹوک اعلان نے واضح کر دیا کہ سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، جبکہ بائیکاٹ کرنے والے بھی عوام کے سامنے ایکسپوز ہو گئے۔
Sharjeel Memon
ُ_آهي

Address

Karachi Lines

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qayyum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Qayyum:

Shortcuts

Share