Ateeq UR Rehman Sadeeqi

Ateeq UR Rehman Sadeeqi ❤️ قائد کا سپاہی ❤️
(ممبر مجلس عمومی جمعیت علماء اسلام ضلع بٹگرام )

جماعتی کارکنان۔ زمہ داران اور عوام الناس کی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ اس محترمہ (امبرنوازایڈوکیٹ) کی تقریباً 3/4 ماہ قبل بنی...
01/09/2026

جماعتی کارکنان۔ زمہ داران اور عوام الناس کی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ اس محترمہ (امبرنوازایڈوکیٹ) کی تقریباً 3/4 ماہ قبل بنیادی جماعتی رکنیت جمعیت علماء اسلام کی دستوری خلاف ورزیوں اور جماعتی نسق کی خلاف ورزی کی بنیاد پر متعلقہ تحصیل زمہ دار نے منسوخ کردی تھی لہذا محترمہ امبر نواز کے کسی قول فعل عمل سے جماعت یا جماعتی عمل سے کوئی تعلق واسطہ نہیں رہا ہے۔۔۔
منجانب: جمعیت علماء اسلام ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں

31/08/2026

شیر پنجاب جمعیت علماء اسلام جھنگ چوہدری شہباز گجر ایڈوکیٹ صاحب

پہلے اگر آپ کے پاس ڈیجیٹل اقامہ موبائل میں موجود تھا، مثلاً توکلنا یا ابشر میں، تو شناخت کے لیے اسے استعمال کیا جاتا تھا...
30/08/2026

پہلے اگر آپ کے پاس ڈیجیٹل اقامہ موبائل میں موجود تھا، مثلاً توکلنا یا ابشر میں، تو شناخت کے لیے اسے استعمال کیا جاتا تھا۔ لیکن اب احتیاط کریں اور فزیکل اقامہ کارڈ لازماً اپنے پاس رکھیں۔
اگر چیکنگ کے وقت آپ کے پاس اصل اقامہ کارڈ موجود نہ ہو تو آپ کو قانونی کارروائی اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو 1,000 ریال تک ہو سکتا ہے۔
اس لیے صرف موبائل میں ڈیجیٹل اقامہ ہونے پر انحصار نہ کریں۔
اپنا فزیکل اقامہ کارڈ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھیں۔

🕋 مکہ مکرمہ ⇄ مدینہ منورہ 🕌🚐 صدیقی برادرزعمرہ ٹرانسپورٹ سروس — سعودی عرب 🇸🇦The Luxury Everyone Can Afford 💯عمرہ زائرین ک...
30/08/2026

🕋 مکہ مکرمہ ⇄ مدینہ منورہ 🕌

🚐 صدیقی برادرز
عمرہ ٹرانسپورٹ سروس — سعودی عرب 🇸🇦

The Luxury Everyone Can Afford 💯

عمرہ زائرین کے لیے آرام دہ، محفوظ اور قابلِ اعتماد ٹرانسپورٹ سروس دستیاب ہے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Sindh Jamiat Ulama-i-Hind Jamiat Social Media Team Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Mufti Abdul Wahid Qureshi Jamia Qasim-Ul-Uloom Multan Maulana Fazl ur Rehman
✨ ہماری خصوصی سہولیات:

✅ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پُرسکون سفر ✅ مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ آرام دہ ٹرانسپورٹ ✅ زیاراتِ مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کے لیے لگژری گاڑیاں ✅ ایئرپورٹ پک اینڈ ڈراپ سروس — بغیر انتظار ✅ جدید اور مکمل لگژری گاڑیاں ✅ تربیت یافتہ اور بااعتماد ڈرائیورز ✅ سامان کے لیے مناسب اور کشادہ جگہ ✅ مناسب اور سستے چارجز ✅ B2B & B2C Services ✅ زبان کا مسئلہ نہیں — بہترین کسٹمر سروس ⭐ الحمدللہ Five Star Customer Rating

🌟 OUR FIRST PRIORITY 🌟

Customer Satisfaction 💯 Luxury Everyone Can Afford 💯 Trained Drivers 💯 Fully Luxury Vehicles 💯 Enough Luggage Space 💯

📞 Saudi Arabia: +966 59 360 4845 +966 50 958 0178 📱 Pakistan Contact: 0331 5612548 0333 7618430
03164889812
🕋 Umrah Transportation Services 🚐 Umrah Transport Service ✨ Luxury Transport at Affordable Charges

آپ کا سفر — ہماری ذمہ داری 🤝 مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے سفر کو بنائیں آرام دہ، محفوظ اور یادگار۔ اونر عتیق الرحمان صدیقی
@

30/08/2026

ایک بار ضرور سنیئے

تازہ ترین خبر خان صاحب نے حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے پرانی باتوں پر معافی مانگ لی ہے
29/08/2026

تازہ ترین خبر
خان صاحب نے حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے پرانی باتوں پر معافی مانگ لی ہے

گمنام ہیرو کو مبارکنوفل ربانیکچھ بڑے کارناموں کے پیچھے ایسے گمنام ہیرو ہوتے ہیں جو اپنا کام کرتے ہیں لیکن نام نہیں کرتے ...
25/08/2026

گمنام ہیرو کو مبارک
نوفل ربانی
کچھ بڑے کارناموں کے پیچھے ایسے گمنام ہیرو ہوتے ہیں جو اپنا کام کرتے ہیں لیکن نام نہیں کرتے ایسے لوگ دل و دماغ میں بھی خلوص رکھتے ہیں مولانا مفتی حافظ ایڈوکیٹ سر آفتاب نذیر بھی ایسے ہی دل و دماغ رکھتے ہیں۔

مبارک ہو میرے دوست جس کام کے لئے آپ نے انتھک محنت کی وہ تقریبا ہوگیا ہے میں کہتا ہوتا ہوں اور مشاہدے کی بنیاد پر کہتا ہوں کہ جتنا کام جماعتیں کرتی ہیں اتنا جان من آفتاب اکیلا ہی کرتا ہے۔

مجھے خوشی ایک اور وجہ سے بھی ہے کہ اس جماعت کےشہید بانی رحمہ اللہ بھی جمعیۃ علماء اسلام کے کارکن اور رہنما تھے اور اب اس کو دوبارہ ٹوٹنے کے بعد جوڑنے میں بھی جمعیۃ کے کارکن آفتاب نذیر کا کردار ہے دیگر لوگوں نے بھی کردار ادا کیا ہوگا مجھے کسی کے کریڈٹ کا انکارنہیں لیکن جنکو جانتا ہوں یا جنکی محنت سے باخبر ہوں انکو خراج تحسین پیش کرنا میری ذمہ داری ہے۔
نوفل ربانی

Address

Battagram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ateeq UR Rehman Sadeeqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share