Jamat e Islami surjani town uc 7

Jamat e Islami surjani town uc 7 ..

02/06/2026

چیئرمین اُمید علی قاضی کا کہنا ہے سیکٹر 4A 4D 5E سیکٹر 6 یوسی 7 کی عوام کے ساتھ مل کر پانی کی عدم دستیابی پر جمعرات کو شام 6 بھی KDA اسٹاپ سرجانی پے عوام کے ساتھ مل کے احتجاج کیا جائے گا

28/05/2026

سیکٹر 4D سرجانی ٹاون۔

یوسی 7 سرجانی میں جماعتِ اسلامی کے کارکنان رضاکارانہ طور پر سولڈ ویسٹ کے ساتھ مل کے علاقے کو آلائشوں سے صاف کر رہے ہیں۔ ...
28/05/2026

یوسی 7 سرجانی میں جماعتِ اسلامی کے کارکنان رضاکارانہ طور پر سولڈ ویسٹ کے ساتھ مل کے علاقے کو آلائشوں سے صاف کر رہے ہیں۔

26/05/2026

یوسی 7 سیکٹر 6 میں عبداللہ آباد مسجد کا اطراف صفائی کی جارہی ہے۔
کونسلر حافظ خالد محمود۔

26/05/2026

وائس چیئرمین حافظ عمران علی یو سی 7 جماعتِ اسلامی۔
سرجانی میں پانی کے شدید بحران پر عوام کے ساتھ واٹر بورڈ کے آفس پہچ گئے۔

عید الاضحی پے آلائشوں کی شکایات کے لیے جماعت اسلامی سرجانی یوسی 7 کے نمائندوں سے رابطہ کریں۔وارڈ 1 (سیکٹر 6)حافظ خالد مح...
26/05/2026

عید الاضحی پے آلائشوں کی شکایات کے لیے جماعت اسلامی سرجانی یوسی 7 کے نمائندوں سے رابطہ کریں۔
وارڈ 1 (سیکٹر 6)
حافظ خالد محمود:03150445962
وارڈ 2 (سیکٹر 5E , 5F)
جاوید کریم :03170241324
وارڈ 3 (سیکٹر 4A)
محفوظ قریشی:03101073082
وارڈ 4(سیکٹر 4D)
محمد حمزہ :03132136241

25/05/2026

وائس چیئرمین کی نگرانی میں عید الاضحی سے قبل سیکٹر فور ڈی کہ تمام کچرے کے ڈمپنگ پوائنٹ کو کلیئر کروایا جا رہا ہے۔

17/05/2026

سرجانی ٹاؤن میں پانی کی بندش کے خلاف جماعت اسلامی کے یوسی چیئرمین امید علی قاضی کا عوام کے ہمراہ واٹر بورڈ کے خلاف احتجاج-

Marka-e- Haq 🇵🇰🇵🇰
08/05/2026

Marka-e- Haq 🇵🇰🇵🇰

07/05/2026

چیئرمین اُمید علی قاضی کی ہدایت پر سیکٹر 4D گلیکسی مارکیٹ کی پہلی گلی میں یوسی فنڈ سے سیوریج لائن ڈالی جارہی ہے۔
کونسلر حمزہ یعقوب۔
جماعتِ اسلامی سرجانی۔

Address

KDA Field Office 1st Floor Surjani Town
Karachi

Telephone

+923132136241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami surjani town uc 7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share