General Secretary PPP Karachi Division

General Secretary PPP Karachi Division Ex.Minister Sindh Government
Gs.PPP Karachi Division
President PPP District South

  ♥️
15/08/2025

♥️

15/08/2025

♥️🥰
15/08/2025

♥️🥰

15/08/2025
♥️♥️
15/08/2025

♥️♥️

15/08/2025

ایم ایس سول ہسپتال خالد بخاری کی جانب سے جشن آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت۔

لیاری یوسی 8 ضلع جنوبی کے پارٹی کارکن امام بخش کے والد اللہ بخش گبول کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت اور...
28/07/2025

لیاری یوسی 8 ضلع جنوبی کے پارٹی کارکن امام بخش کے والد اللہ بخش گبول کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت اور بلند رجات کے لئے دعا کی۔

جنرل سیکریٹری پی پی پی کراچی و صدر پی پی پی ضلع جنوبی  جاوید ناگوری  نے پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 ضلع جنوبی کی جانب سے ...
28/07/2025

جنرل سیکریٹری پی پی پی کراچی و صدر پی پی پی ضلع جنوبی جاوید ناگوری
نے پاکستان پیپلز پارٹی یوسی 7 ضلع جنوبی کی جانب سے صدر پاکستان آصف علی ذرداری کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا
تقریب میں سیکریٹری اطلاعات پی پی پی ضلع جنوبی فرید میمن صدر پیپلز لیبر نیورو کراچی اسلم سموں سٹی ایریا کے عہدیداران صدر یوسی 7 عاطف نورانی و کارکنان نے شرکت کی

🇱🇾

‎جنرل سیکرٹری کراچی و صدر ضلع جنوبی پاکستان پیپلز پارٹی جاوید ناگوری سے ان کے بھائی عبداللہ ناگوری کے انتقال پر ڈپٹی میئ...
26/07/2025

‎جنرل سیکرٹری کراچی و صدر ضلع جنوبی پاکستان پیپلز پارٹی جاوید ناگوری سے ان کے بھائی عبداللہ ناگوری کے انتقال پر ڈپٹی میئر میرپورخاص اور معاونِ خصوصی وزیر اعلی سندھ جنید بلند نے اظہار تعزیت کی اور عبداللہ ناگوری کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

‎اس موقع پر خلیل ہوت و دیگر بھی موجود۔

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری و صدر ضلع جنوبی جاوید ناگوری نے سماجی رہنما بابو پرویز کے صاحبزادے کے ان...
13/07/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری و صدر ضلع جنوبی جاوید ناگوری نے سماجی رہنما بابو پرویز کے صاحبزادے کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اور مرحوم
کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

Jawaid Nagori

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when General Secretary PPP Karachi Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share