Tariq Mahsood

Tariq Mahsood
(1)

‏سب سے بڑی غلط فہمی اور چول یہ ہے "حماس نے ایران کے ابھارنے پر جنگ شروع کیحماس کو حزب اللات اور ایران نے حمایت کا یقین د...
04/04/2024

‏سب سے بڑی غلط فہمی اور چول یہ ہے

"حماس نے ایران کے ابھارنے پر جنگ شروع کی
حماس کو حزب اللات اور ایران نے حمایت کا یقین دلوا کر اس جنگ میں جھونک دیا"🤡🤡

جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حماس نے معرکہ طوفان الاقصیٰ کو اتنا خفیہ اور اتنا خالص رکھا کہ چند لوگوں (شیخ سنوار،شیخ ضیف مروان عیسی ،شیخ صالح و دیگر )کے سوا کسی کو طوفان الاقصیٰ بارے خبر ہی نا تھی

حتی کے حماس پولیٹیکل بیورو چیف اسمعیل ہنیہ بھی اس معرکے سے قبل کسی بھی انفارمیشن سے لا علم تھے۔۔

یہ خالصتاً فلسطینی جنگ تھی اور ہے
اور وہ اکیلے ہی لڑ رہے ہیں
اگر حماس ایران اور حزب اللات پر منحصر ہوتی تو کب کی ہتھیار ڈال چکی ہوتی

لیکن یہ لوگ فقط اللہ کے بھروسے اس جنگ میں اترے اور اس وقت لڑ رہے ہیں ساری دنیا ک لے اکیلے چھوڑ دینے کے باوجود

نا ان کو لوگوں کی حمایت سے فرق پڑتا ہے نا مخالفت سے
یہ مقدس گروہ تو ہمیشہ فتحیاب رہنے والا ہے بأذن اللہ تعالیٰ 🤲🏻۔🇯🇴

🔶 طوفان الأقصى کی کوریج
*━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬❤️❥❥═══ 🔥❤️‍🔥🗡️الاقصیٰ_سیلاب⚔️🇯🇴══*

30/05/2023

*Kurulus Osman episode 128 trailer 2 Makki TV sabtital*

23/05/2023

*کرولش عثمان سیزن 4 قسط نمبر 127 کا دوسرا ٹریلر جاری*
*کارا عثمان اورویلنس ایک دوسرے پر گھات لگاتے ہوئے🔥سردار عثمان کے بہادر بیٹے لڑرہے😍کارا عثمان اور سپاہیوں کا کویون حصار پر حملہ❤ایک نئی فتح🔥*

23/05/2023
Welcome my All friends
22/05/2023

Welcome my All friends

Address

Oraangi Town Karachi
Karachi
12345

Telephone

+923432119369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Mahsood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tariq Mahsood:

Share

Category