SA.Sagar

SA.Sagar Social Services and political party work For
Pakistan People's Party

14/05/2022
حسد کس کو کہتے ہیں ۔۔۔۔؟حسد اُس کو کہتے ہیں جب آپ کسی کے پاس کوئی اچھی چیز دیکھ لیں اور آپ سے برداشت نہ ہو اُسے حسد کہتے...
27/03/2022

حسد کس کو کہتے ہیں ۔۔۔۔؟
حسد اُس کو کہتے ہیں جب آپ کسی کے پاس کوئی اچھی چیز دیکھ لیں اور آپ سے برداشت نہ ہو اُسے حسد کہتے ہیں،
حسد سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔؟
حسد سے بچنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ کے دماغ میں یہ بات محفوظ ہو کہ چاہے پوری دنیا کا مالک بھی بن جاؤں تب بھی مرنا لازم ہے سب کچھ پیچھے رہ جانا ہے کوئی بھی چیز کسی کام نہیں آنی ۔۔۔ بس اسی صورت میں آپ حسد کی آگ سے بچ سکتے ہیں،،

27/03/2022
22/12/2021

وہ دکھی دیس کی کوئل تھی
یا تھر میں برکھا ساون کی،

وہ پیاری ہنسی بچوں کی
اور موسم لڈیاں پاون کی،

تم کالی راتیں چوروں کی
وہ پنکھ پنکھیرو موروں کی،

وہ بہن کسانوں کی پیاری
وہ بیٹی مل مزدوروں کی،

ایک نہتی لڑکی تھی
اور پیشی تھی درباروں کی،

وہ بیٹی تھی پنجابوں کی
خیبر کی، بولانوں کی،

وہ سندھ مدینے کی بیٹی
وہ نئی کہانی کربل کی،

وہ خون میں لت پت پنڈی میں
بندوقیں تھیں، بم گولے تھے،

وہ تنہا پیاسی ہرنی تھی
اور ہر سو قاتلل ٹولے تھے،

رت چناروں سے کہنا
وہ آنی ہے وہ آنی ہے،

وہ سندر خواب حقیقت بن
چھا جانی ہے، چھا جانی ہے،

وہ بھیانک سپنا آمر کا
وہ دریا دیس سمندر تھی،

جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوہندی مٹی سندھڑی کی،

وہ لڑکی لعل قلندر تھی
وہ لڑکی لعل قلندر تھی...

21/12/2021
وہ دریا دیس سمندر تھی💔 جو تیرے میرے اندر تھی💔وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی💔وہ لڑکی لال قلندر تھی😥💔
21/12/2021

وہ دریا دیس سمندر تھی💔
جو تیرے میرے اندر تھی💔
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی💔
وہ لڑکی لال قلندر تھی😥💔

21/12/2021
پرویز مشرف کی آمریت کا بدترین دور 27 دسمبر 2007 سانحہ لیاقت باغ راولپنڈی میں دہشت گردوں کی بزدلانہ حملے سے ہم جیالوں کی ...
21/12/2021

پرویز مشرف کی آمریت کا بدترین دور 27 دسمبر 2007 سانحہ لیاقت باغ راولپنڈی میں دہشت گردوں کی بزدلانہ حملے سے ہم جیالوں کی لیڈر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ہم سے جدا کر دیں گی مگر آج بھی ہماری لیڈر ہم جیالوں کے دلوں میں زندہ ہے اور
انشاءاللہ ہماری آخری سانسوں تک ہماری لیڈر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی
جب تک سورج چاند رہے گا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تیرا نام رہے گا۔

21/12/2021

نئی تنظیم سازی ضروری ھے، لیکن تنظیمی ڈھانچے میں کچھ تبدیلیاں بھی ناگزیر ھیں،

1: ضلعی صدر کا اتنخاب کارکنوں کے ووٹ سے ھو، اور ضلعی صدر پہلے سے زیادہ بااختیار ھو، ضلعی تنظیم کےلئے ایک معیاد مقرر ہو۔۔۔جو تین سال سے زیادہ نہ ہو۔۔۔۔

2: ڈویژنل اور صوبائی تنظیم کا کردار محدود کِیا جائے، اور انہیں ضلعی تنظیموں کے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہ ھو،

3: ضلعی تنظیموں کی کارکردگی پہ نظر رکھنے کے لیےصوبائی سطح کے علاوہ بلاول ھاؤس میں خصوصی سیل قائم کیا جائے جو کہ اعداد وشمار کے ساتھ ھر تنظیم کا ریکارڈ رکھے، اور ماھانہ رپورٹ پیش کرے، ( سوشل میڈیا کے زمانے میں یہ آسان سا کام ھے)

4: ڈویژنل اور صوبائی عہدیدار مقرر کرنے سے پہلے اُن کے آبائی ضلع میں ان کے لیے ووٹنگ کروائی جائے۔۔یا ضلعی تنظیم کے منتخب ممبران کو براہ راست صوبائی تنظیم کا ممبر تصور کیا جائے ، یہ نہ ھو کہ اپنے علاقے میں جِسے کوئی منہ نہ لگاتا ھو، وہ ڈویژن یا صوبے میں عہدیدار بن بیٹھے،

5: سٹیج کے قوانین مرتب کیے جائیں، سیلفی مافیا کو لگام ڈالی جائے،
6:ضلعی سطح پر باقاعدہ فنڈ کا قیام عمل میں لایا جائے۔اور مرکز کی جانب سے ضلعی تنظیم کی مالی معاونت فراہم کی جائے۔۔

پاگل  ہیں  وہ  ہم  کو  طاقت  سے  ڈرانے  والے ,, وہ  بھول  گئے,  ہم  ہیں  بھٹو  کے  چاہنے  والے,, تھک  جاوئگے  تم  چراغوں...
17/12/2021

پاگل ہیں وہ ہم کو طاقت سے ڈرانے والے ,,
وہ بھول گئے, ہم ہیں بھٹو کے چاہنے والے,,

تھک جاوئگے تم چراغوں کو بجھاتے بجھاتے
ہم ہیں اپنے لہوں سے چراغوں کو جلانے والے۔

قدم بڑھاؤ چئیرمن بلاول بھٹو زرداری صاحب ھم سب تمہارے ساتھ ہیں۔۔ پاکستان میں موجود جمھوریت پسند لوگوں کی دل کی آواز ھیں آپ اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو اس جمھوریت کی بحالی کے لئے کی جانے کوششوں میں کامیابی عطا فرمائے آمین.

✌️🇱🇾✌️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA.Sagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share