UC-11 Linesarea

UC-11 Linesarea Official page Of UC-11 Linesarea.

چیرمین نعمان حمید صاحب اور وائس چیرمین سید خالد علیم صاحب نے کرن بیکری کے سامنے وارڈ 4 میں سیوریج لائن کی تبدیلی کے کام ...
06/07/2026

چیرمین نعمان حمید صاحب اور وائس چیرمین سید خالد علیم صاحب نے کرن بیکری کے سامنے وارڈ 4 میں سیوریج لائن کی تبدیلی کے کام کا جائزہ لیا اور مزید ہدایات دیں

02/07/2026

چیئرمین یوسی 11 جناب نعمان حمید کی ہدایت پر وارڈ 4 میں قادری پکوان والی گلی میں سیوریج لائن کا ایک بڑا مسلہ حل ہونے جا رہا ہے اس موقع پر علاقہ ماكین اور کونسلر سید طہ علی موجود تھے۔
شکریہ جماعت اسلامی۔

چیئرمین یوسی 11 جناب نعمان حمید کی ہدایت پر وارڈ 4 میں قادری پکوان والی گلی میں سیوریج لائن کا ایک بڑا مسلہ حل ہونے جا ر...
02/07/2026

چیئرمین یوسی 11 جناب نعمان حمید کی ہدایت پر وارڈ 4 میں قادری پکوان والی گلی میں سیوریج لائن کا ایک بڑا مسلہ حل ہونے جا رہا ہے اس موقع پر علاقہ ماكین اور کونسلر سید طہ علی موجود تھے۔
شکریہ جماعت اسلامی۔

الحمد اللہ وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری وارڈ 3 میں نعمان حمید صاحب چیرمین یو سی 11 جناح ٹاون کی ہدایت پر سیوریج لائن ڈال...
22/06/2026

الحمد اللہ وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری وارڈ 3 میں نعمان حمید صاحب چیرمین یو سی 11 جناح ٹاون کی ہدایت پر سیوریج لائن ڈالی جارہی ہے اس جگہ پر کتنی ہی یونین کمیٹیز بنتی رہی لیکن کسی نے اس طرف توجہ نہیں دی الحمدلللّٰہ جماعت اسلامی کی بلدیاتی ٹیم نے اس پر فوری توجہ دی اور اس مسئلہ کو حل کروایا
حل صرف جماعت اسلامی

یوسی 11 جناح ٹاؤن۔چیئرمین یوسی 11 جناح ٹاؤن جناب نعمان حمید صاحب کی ہدایت پر یوسی 11 لائنز ایریا قبا مسجد والی گلی میں ص...
20/06/2026

یوسی 11 جناح ٹاؤن۔
چیئرمین یوسی 11 جناح ٹاؤن جناب نعمان حمید صاحب کی ہدایت پر یوسی 11 لائنز ایریا قبا مسجد والی گلی میں صفائی کا کام کروایا گیا۔
شکریہ جماعت اسلامی

17/06/2026

جناب نعمان حمید یو سی چیرمین 11 کی ہدایت پر وارڈ 1 میں سیوریج لائن کا مسئلہ حل کروایا جارہا ہے

یو سی چیرمین نعمان حمید صاحب کی ہدایت پر محمود علی قریشی روڈ کا بورڈ نصب کردیا گیا ہے
06/06/2026

یو سی چیرمین نعمان حمید صاحب کی ہدایت پر محمود علی قریشی روڈ کا بورڈ نصب کردیا گیا ہے

04/06/2026

یوسی 11 جناح ٹاؤن۔
چیئرمین یوسی 11 جناح ٹاؤن جناب نعمان حمید صاحب کی ہدایت پر یوسی 11 خداداد کالونی اور لائنز ایریا شاہنواز بھٹو کالونی میں عید سے پہلے لائٹس کا کام کروایا گیا۔
شکریہ جماعت اسلامی۔

02/06/2026

یوسی 11 جناح ٹاؤن۔
مسجد ختم نبوت کے سامنے لوگوں نے آلائیشیں پھینک دی جس کی مفتی انوار الحق صاحب نے شکایت کی اور ان کی شکایت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے وائس چیئرمین سید خالد علیم الدین نے جناح ٹاون کے چیئرمین اور SSWB کے تعاون سے اس کی صفائی کروائی۔
انوارالحق صاحب نے فوری ایکشن لینے پر وائس چیرمین کا شکریہ ادا کیا۔

02/06/2026

چیئرمین یوسی 11 علاقہ لائینز ایریا نعمان حمید کی ہدایت پر یوسی 11 لائنز ایریا میں عیدالاضحیٰ صفائی آپریشن کی تکمیل کے بعد جراثیم کش ادویات کا اسپرے ہوا۔ اس اقدام کا مقصد علاقے کو آلودگی، تعفن اور بیماریوں کے خطرات سے محفوظ رکھتے ہوئے شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔

Address

Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC-11 Linesarea posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to UC-11 Linesarea:

Shortcuts

Share

Category