Saeed Khan Khail

Saeed Khan Khail social service page

07/06/2020

بابا دھنکہ شریف مانسہرہ ہزارہ ۔

15/05/2020

مجھے میری دوکان کھولنے دو 😜😜😜😜😂😂😂

30/04/2020

عید آرہی ہےاور خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائینگی۔مائیں بہنیں بیٹیاں سب کی ہے اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتا۔سمجھانے کی ذمہ داری ہم سب پر ہے زیادہ ایمرجنسی ہے تو اپنے محرم کے ساتھ جائیں۔

کیسی مرضی؟    کتنی مرضی؟میری ماں ۔       کس کی مرضی میرا باپ ۔         کس کی مرضی میری پیدائش ۔ کس کی مرضی میرا رنگ ۔   ...
08/03/2020

کیسی مرضی؟ کتنی مرضی؟

میری ماں ۔ کس کی مرضی
میرا باپ ۔ کس کی مرضی
میری پیدائش ۔ کس کی مرضی
میرا رنگ ۔ کس کی مرضی
میری نسل ۔ کس کی مرضی
میری شکل۔ کس کی مرضی
میرا قد ۔ کس کی مرضی
میری جنس۔ کس کی مرضی
میرا مقدر ۔ کس کی مرضی
میری عمر ۔ کس کی مرضی
میری موت ۔ کس کی مرضی
میرا وطن ۔ کس کی مرضی
میری زبان ۔ کس کی مرضی
جینا مرنا ۔ کس کی مرضی
جو کہتا ہے میری مرضی، اسے کہو ایک پاءوں اٹھاو اور پھر ذرا دوسرا بھی اٹھا کر دیکھاو ۔

بابا فرید فرماندے نیں :

نہ کر بندیا میری میری ۔ نہ ایہہ میری ، نہ ایہہ تیری
چار دناں دا میلہ دنیا ۔ فیر مٹی دی ڈھیری
مٹی نال نہ دھوکہ کر توں ۔ توں وی مٹی، اوہ وی مٹی
ذات پات دی گل نہ کر توں ۔ ذات وی مٹی ، توں وی مٹی
ذات صرف خدا دی اچی ۔ باقی سب کچھ مٹی مٹی.

میری ماں نے مجھ کو نصیحت کی تھی،،، کفن پہن کے آ جانا،،. مگر ہار کر مت آنا...
14/02/2020

میری ماں نے مجھ کو نصیحت کی تھی،،،
کفن پہن کے آ جانا،،. مگر ہار کر مت آنا...

‏راہ میں خطرے بھی ھیں، لیکن ٹھہرتا کون ھےموت کل آنی ھے آج آجائے۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرتا کون ھےتیرے لشکر کے مقابل میں اکیلا ھوںمگر ف...
14/02/2020

‏راہ میں خطرے بھی ھیں، لیکن ٹھہرتا کون ھے
موت کل آنی ھے آج آجائے۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈرتا کون ھے
تیرے لشکر کے مقابل میں اکیلا ھوں
مگر فیصلہ میدان میں ھوگا، کہ مرتا کون ھے

ﺗﯿﺎﺭﯼ ﻭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽﺟﻨﮕﻴﮟ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﻮ ﮨﻢ ﺗﻮ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺟﻨﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﺘﮯﺁﺭﮬﮯ ﮨﯿﮟﮨﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺗﻮﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽﺟﻨﮕ...
11/02/2020

ﺗﯿﺎﺭﯼ ﻭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ
ﺟﻨﮕﻴﮟ ﻧﮧ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﻮ ﮨﻢ ﺗﻮ ﭘﯿﺪﺍ
ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺟﻨﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻨﺘﮯﺁﺭﮬﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺗﻮﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ
ﺟﻨﮕﺠﻮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﯾﺴﮯ
ﺑﮭﯽ ﺧﻄﮯ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻮ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﮬﮯ ﻗﺪﺭﺕ
ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺳﮯ ﮨﯽ
ﺗﺮﺑﯿﺖ ﺍﻟﻠﮧﷻ ﺧﻮﺩ ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮨﺎ ﮬﮯ
ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ ﻃﺎﻗﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﮮ
ﮐﺮ. #ﺍﻟﺤﻤﺪﺍﻟﻠﮧ
ﻧﺼﺮ_ﻣﻦ_ﺍﻟﻠﮧ_ﻭﻓﺘﺢ_ﻗﺮﻳﺐ_ﺍﻧﺸﺎءﺍﻟﻠﮧ
ﭘﺎﮎ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﺫﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺎﺋﻨﺪﮦ ﺑﺎﺩ

31/01/2020

تفریح کے لیے سمندر میں جانے والے تیرہ افراد ریڑھی گوٹھ چھن کے مقام پر پھس گئے

لانچ سمندر کا پانی اچانک اتر جانے سے دلدل زدہ زمین میں پھسی ہوئی ہے

تیرہ افراد ملیر کے رہائیشی اور لیاقت مارکیٹ کے تاجر ہیں

بھوکے ہیں کھانا بھی میسر نہیں ہے لانچ نکالنے کی کوشش کرہے ہیں۔

ہم بہت پریشان ہیں مدد کے لیے رابطہ کریں۔ 03002354087

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Khan Khail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category