Team Jui South Karachi

Team Jui South Karachi Team Jui South Karachi Official

ان شاءاللہ آج بعد نماز مغرب پی ایس 106 کا بڑا پاور شو ❤✌🏻تمام احباب سے بھرہور شرکت کی درخواست ہے ۔
01/02/2024

ان شاءاللہ آج بعد نماز مغرب پی ایس 106 کا بڑا پاور شو ❤✌🏻
تمام احباب سے بھرہور شرکت کی درخواست ہے ۔





جمعیت علمائے اسلام 239 لیاری کے قومی اسمبلی کے امیدوارشیخ الحدیث حضرت مولانا نور الحق صاحب کی متحدہ قبائل بہار کالونی کے...
31/01/2024

جمعیت علمائے اسلام 239 لیاری کے قومی اسمبلی کے امیدوار
شیخ الحدیث حضرت مولانا نور الحق صاحب کی متحدہ قبائل بہار کالونی کے مشران سے ملاقات

الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو

متحدہ قبائل نے بھرپور حمایت اور سپورٹ کا عزم کیا اور 8 فروری کو تمام قبائل کو کتاب پہ مہر لگا کر مولانا کو کامیاب کرنے کا عزم کیا الحمدللہ

ملاقات میں متحدہ قبائل کے حاجی محمود خلجی صاحب
مولانا میر ولی مشر نظام الدین صاحب
مولانا قاسم مولانا ہارون مولانا یونس حاجی شوکت مولانا داؤد حافظ عبدالحمید کوہستانی قاری عبد القادر و دیگر موجود تھے
بعد ازاں امیر صاحب و نامزد امیدوار نے مغرب کی امامت جامع مسجد بہار میں کروائی اور امام صاحب ومہتمم صاحب و دیگر علاقہ معززین سے ملاقات کی

ان شاءاللہ اب بہار آئے گی
جے یو آئی چھائے گی
نشان کتاب





ضلعی کوآرڈینیٹر عمرفاروق اور جنرل سیکرٹری یوسی 12  قاضی اقتدار کے زیر سرپرستی یوسی 12 بغدادی میں الیکشن کمپیئن این اے 23...
26/01/2024

ضلعی کوآرڈینیٹر عمرفاروق اور جنرل سیکرٹری یوسی 12 قاضی اقتدار کے زیر سرپرستی یوسی 12 بغدادی میں الیکشن کمپیئن این اے 239 و پی ایس 106 کے سلسلے میں وال چاکنگ




ضلعی رہنماء مولانا جبران ملازئی کی زیر سرپرستی این 239 لیاری کے الیکشن کمپئن کے سلسلے میں یوسی 7 گل محمد لین میں وال چاک...
26/01/2024

ضلعی رہنماء مولانا جبران ملازئی کی زیر سرپرستی این 239 لیاری کے الیکشن کمپئن کے سلسلے میں یوسی 7 گل محمد لین میں وال چاکنگ




لیاری کی عوام چوروں لٹیروں کے بجائے حقدار کو اپنی نمائندگی حوالے کریں ان شاء اللہ لیاری کبھی احساس کمتری کا شکار نہیں ہو...
23/01/2024

لیاری کی عوام چوروں لٹیروں کے بجائے حقدار کو اپنی نمائندگی حوالے کریں ان شاء اللہ لیاری کبھی احساس کمتری کا شکار نہیں ہوگا ❤

شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کریں ❤✌🏻





ان شاء اللہ لیاری سے اندھیروں کا خاتمہ ہوگا ✌🏻❤ان شاء اللہ جیت اہل حق اور کتاب کی ہوگی ❤
22/01/2024

ان شاء اللہ لیاری سے اندھیروں کا خاتمہ ہوگا ✌🏻❤

ان شاء اللہ جیت اہل حق اور کتاب کی ہوگی ❤




21/01/2024

لیاری کے امن اور مسائل کے حل کیلئے کتاب پر مہر لگانا ضروری ہے۔

ان شاءاللہ کتاب کے آنے کے بعد بہار بھی آئی گی ❤✌🏻



19/01/2024

الیکشن کمپئن این اے 239 لیاری وپی ایس 106 ، 107

امیدوار شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب کی مختلف پرگرامات سیاسی وسماجی شخصیات وبرادریوں سے ملاقاتیں
ان شاء اللہ 8 فروری کو لیاری میں کتاب کا راج ہوگا






Address

Jamia Mehmodia
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Jui South Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share