PTI UC-5 Nazimqbad TOWN

PTI UC-5 Nazimqbad TOWN فخر پاکستان مرد مجاھد جناب عمران خان ہمارا مرشد ہے

پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار
26/04/2024

پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

26/09/2022
پی ٹی آئی ناظم آباد ٹاون کی جانب سے ملک میں عوام کی کمر توڑ مہنگائی،کے الیکٹرک کی اوور بلنگ اور ناروا لوڈشیڈنگ کیخلاف اح...
23/09/2022

پی ٹی آئی ناظم آباد ٹاون کی جانب سے ملک میں عوام کی کمر توڑ مہنگائی،کے الیکٹرک کی اوور بلنگ اور ناروا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا جسمیں پی ٹی آئی عہدیداران، ورکرز،بلدیاتی انتخابات کے امیدواران اور مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔۔مظاہرین نے امپورٹڈ حکومت کے خلاف پلے کارڈ اٹھاکر نعرے بازی کی۔۔۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس امریکی غلام امپورٹڈ حکومت عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے،،سفید پوش لوگ ،کاروباری طبقہ،دھاڑی دار مزدور برباد ہوگئے ہیں۔۔امپورٹڈ حکومت اور انکو لانے والوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں انڈسٹریز بند ہورہی ہیں عوام بے روزگار ہورہی ہے لیکن یہ امریکی غلام حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے

پاکستان تحریک انصاف ناظم آباد ٹاؤن کے جنرل سیکریٹری انور تاج بنگش اور جوائنٹ سیکریٹری محمد اکبر چھیپا کی یوسی 5 وارڈ4میں...
22/09/2022

پاکستان تحریک انصاف ناظم آباد ٹاؤن کے جنرل سیکریٹری انور تاج بنگش اور جوائنٹ سیکریٹری محمد اکبر چھیپا کی یوسی 5 وارڈ4میں گولیمار چورنگی میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کے حوالے سے اہم مشاورتی میٹنگ کی گئی جس میں احتجاج کے حوالے سے لائیحہ حمل بھی طے کیا گیا۔
امپورٹڈ حکومت نامنظور
کے الیکٹرک نامنظور
ٹرانسجینڈر بل نامنظور

Address

Nazimabad Town
Karachi

Telephone

+923442255444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC-5 Nazimqbad TOWN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI UC-5 Nazimqbad TOWN:

Share