24/02/2026
مورخہ 23 فروری بروز پیر ۔۔
ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پر مرکزی شعبہ جات کے زمہ داران و اراکین اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس سے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے گفتگو کیاس موقع پر سینئر مرکزی رہنما مصطفئ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی، امین الحق اور فرقان اطیب موجود تھے ۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان